سولہ نومبر کو پھراسلام آباد میںپارلیمنٹ کے سامنے دھرنا
پشاور(نیوزڈیسک)فاٹا کے عوام نے سولہ نومبر کو اسلام آباد میںپارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کی دھمکی دیدی،وقت کا تقاضا ہے کہ حکومت ایف سی آر کے کالے قانون کوختم کرے اورقبائلیوں کوبھی ملک کے دیگرشہریوں کی طرح حقوق دیئے جائیں۔خیبرایجنسی شاہ کس میںفاٹا کو خود مختار بنانے کے لیے گرینڈ قبائلی کانفرنس منعقد کی گئی جس… Continue 23reading سولہ نومبر کو پھراسلام آباد میںپارلیمنٹ کے سامنے دھرنا