جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کیپٹن اسفند یار کی شہادت، والد کا تعزیت وصول کرنے سے انکار

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

کیپٹن اسفند یار کی شہادت، والد کا تعزیت وصول کرنے سے انکار

اٹک(نیوزڈیسک)کیپٹن اسفند یار کی شہادت پر ان کے بہادر والد نے تعزیت وصول کرنے سے انکار کر دیا۔ کہتے ہیں قوم کی امانت تھی قوم پر نچھاور کر دی۔ بہادر بیٹے نے شہید ہو کر سرفخر سے بلند کر دیا ۔ کہتے ہیں جواں بیٹے کا لاشہ سامنے آجائے تو باپ کی کمر ٹوٹ جاتی… Continue 23reading کیپٹن اسفند یار کی شہادت، والد کا تعزیت وصول کرنے سے انکار

عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا ٹوئٹر اکاونٹ معطل کردیا گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا ٹوئٹر اکاونٹ معطل کردیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا ٹوئٹر اکاونٹ معطل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا اکاونٹ معطل ہوگیا ہے۔ ریحام خان اپنے خیالات کے اظہار کیلئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا ٹوئٹر اکاونٹ معطل کردیا گیا

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا اور پشاور کے نجی سکولوں میں فیس تنازعہ پر معاملات طے پاگئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا اور پشاور کے نجی سکولوں میں فیس تنازعہ پر معاملات طے پاگئے

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف ایک باربازی لے گئی ،محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا اور پشاور کے نجی سکولوں میں فیس تنازعہ پر معاملات طے پاگئے ہیں پشاور کے اکثر بڑے نجی سکولوں نے فیس نہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں صوبے کے مختلف بورڈز کے چیئرمین… Continue 23reading محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا اور پشاور کے نجی سکولوں میں فیس تنازعہ پر معاملات طے پاگئے

پشاوربڈھ بیر ایئر بیس پر حملہ،ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار اسلحہ برآمد

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پشاوربڈھ بیر ایئر بیس پر حملہ،ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار اسلحہ برآمد

پشاور(نیوزڈیسک)پشاوربڈھ بیر ایئر بیس پر حملہ کرنےوالے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار اسلحہ برآمدہواہے ،سیکورٹی فورسز نے پی اے ایف بیس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد شروع کیا جانے والے کلیرنس آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق بڈھ بیرائربیس پرحملے کے… Continue 23reading پشاوربڈھ بیر ایئر بیس پر حملہ،ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار اسلحہ برآمد

تم لڑکی ہی ہوتے تو اچھا تھا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

تم لڑکی ہی ہوتے تو اچھا تھا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ اپنے بچپن میں بہت زیادہ ڈرتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ انہیں کہتی تھیں کہ ’تم لڑکی ہی ہوتے تو اچھا تھا‘۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ میرے ڈرنے… Continue 23reading تم لڑکی ہی ہوتے تو اچھا تھا

بڈھ بیر فوجی اڈے پرحملے کے بعد مشتبہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیر فوجی اڈے پرحملے کے بعد مشتبہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پشاور میں بڈھ بیر کے فوجی اڈے پر طالبان دہشت گردوں کے منظم حملے کے بعد مشتبہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔سرکاری میڈیا کے مطابق پشاور کے قریبی ضلع کوہاٹ میں پولیس نے 55 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان میں سے کئی افراد کو پشاور حملے میں ملوث… Continue 23reading بڈھ بیر فوجی اڈے پرحملے کے بعد مشتبہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری

تعلیم کے شعبے میں متعین کردہ اہداف حاصل نہیں ہوسکے،بلیغ الرحمان

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

تعلیم کے شعبے میں متعین کردہ اہداف حاصل نہیں ہوسکے،بلیغ الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تعلیم و تربیت کے وزیر مملکت بلیغ الرحمن نے اعتراف کیا ہے کہ تعلیم کے شعبے میں متعین کردہ اہداف حاصل نہیں ہوسکے تاہم حکومت نظریہ 2025ءکے تحت ملک میں خواندگی کی شرح 90 فیصد تک لے جانے کے لیے پرعزم ہے اور اس ضمن میں کئی اقدامات بھی کیے گئے ہیں۔ایک سیمینار سے… Continue 23reading تعلیم کے شعبے میں متعین کردہ اہداف حاصل نہیں ہوسکے،بلیغ الرحمان

سیاسی مخالفین کی طرف سے حلقے کی عوام کے ضمیر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے ‘ سردار ایاز صادق

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

سیاسی مخالفین کی طرف سے حلقے کی عوام کے ضمیر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے ‘ سردار ایاز صادق

لاہور( نیوزڈیسک)این اے 122سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کی طرف سے حلقے کی عوام کے ضمیر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے ،لاہور مسلم لیگ (ن) کا گڑھ ہے اس میں دڑاڑ ڈالنے کا سوچنے والے خوابوں کی دنیا سے باہرآکر دیکھیں ۔ ان خیالات… Continue 23reading سیاسی مخالفین کی طرف سے حلقے کی عوام کے ضمیر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے ‘ سردار ایاز صادق

عمر ان خان ہیٹر ک والی گیند کا سامنا کرنے سے ڈر رہے ہیں ,دانیا ل عزیز

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

عمر ان خان ہیٹر ک والی گیند کا سامنا کرنے سے ڈر رہے ہیں ,دانیا ل عزیز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیا ل عزیز نے کہا ہے کہ ایاز صادق عمران خان کو دو بارشکست دے چکے ہیں جس کی وجہ سے عمران خان ہیٹر ک والی گیند کا سامنا کرنے سے ڈر رہے ہیں ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جن چار حلقوں… Continue 23reading عمر ان خان ہیٹر ک والی گیند کا سامنا کرنے سے ڈر رہے ہیں ,دانیا ل عزیز