فوجیوں کے کہنے پر سیاست کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو
ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئےعوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید سے جب ان کی فوجی اداروں سے مبینہ تعلقات کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ سب اداروں کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات رکھتے ہیں مگر اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ فوجیوں کے اشاروں پر سیاست… Continue 23reading فوجیوں کے کہنے پر سیاست کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو