ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

او جی ڈی سی ایل کا محکمہ اپنے سابق افسران پر مہربان

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

او جی ڈی سی ایل کا محکمہ اپنے سابق افسران پر مہربان

اسلام آباد (آن لائن) او جی ڈی سی ایل کا محکمہ اپنے سابق افسران پر مہربان ہو گیا ۔ اربوں روپے کی قیمتی گاڑیاں 4 سے 7 ہزار روپے میں سابق افسرا میں بانٹ دیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کچھ عرصہ قبص او جی ڈی سی ایل کے بورڈ… Continue 23reading او جی ڈی سی ایل کا محکمہ اپنے سابق افسران پر مہربان

آزادکشمیرسمیت مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کا امکان

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

آزادکشمیرسمیت مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے دو روز بعد کراچی کے شہریوں کو گرمی سے نجات کی نوید سنادی ۔ پیر اور منگل کو آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے ۔کراچی کے شہری آج کل گرمی سے ہائے ہائے کررہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دو روز بعد… Continue 23reading آزادکشمیرسمیت مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کا امکان

اوپن یونیورسٹی کا آپریشن ‘ضرب عضب’ میں فوجی شہدا ء کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کا اعلا ن

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

اوپن یونیورسٹی کا آپریشن ‘ضرب عضب’ میں فوجی شہدا ء کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کا اعلا ن

اسلام آباد(آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ‘ ضرب عضب’ میں فوجی شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرے گی دہشتگردوں کے ساتھ جنگ میں ہمارے فوجی جوان اپنا آج ہمارے کل کے لئے قربان کررہے ہیں ہم ان کی عظیم قربانیوں کو فراموش نہیں کریں… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کا آپریشن ‘ضرب عضب’ میں فوجی شہدا ء کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کا اعلا ن

ماڈل ایان علی کو اسلام آباد کی ٹاپ نجی یونیورسٹیوں نے بھی لیکچر کی دعوت دے دی

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

ماڈل ایان علی کو اسلام آباد کی ٹاپ نجی یونیورسٹیوں نے بھی لیکچر کی دعوت دے دی

اسلام آباد (آن لائن) خوبرو ماڈل ایان علی کو کراچی یونیورسٹی کے بعد اسلام آباد کی ٹاپ نجی یونیورسٹیوں نے بھی لیکچر کی دعوت دے دی ۔ ماڈل نے عیدالاضحیٰ کے بعد وقت نکالنے کی حامی بھر لی ہے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ خوبرو ماڈل ایان علی کے کراچی لیکچر… Continue 23reading ماڈل ایان علی کو اسلام آباد کی ٹاپ نجی یونیورسٹیوں نے بھی لیکچر کی دعوت دے دی

100 میگا واٹ کا سولر منصوبہ آئندہ ماہ مکمل ہوگا :شہباز شریف

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

100 میگا واٹ کا سولر منصوبہ آئندہ ماہ مکمل ہوگا :شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام اور ہماری آئندہ نسلیں چین کے تاریخی اقتصادی پیکیج کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے ، چینی سرمایہ کاری سے 100میگا واٹ کا سولر منصوبہ اگلے ماہ مکمل ہوگا۔ لاہور میں چین کی توانائی کمپنی کے صدر یویانگ نے وزیر… Continue 23reading 100 میگا واٹ کا سولر منصوبہ آئندہ ماہ مکمل ہوگا :شہباز شریف

پنجاب حکومت نے پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (پروموشن اینڈ ریگولیشن ) (ترمیمی ) آرڈیننس نافذ کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

پنجاب حکومت نے پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (پروموشن اینڈ ریگولیشن ) (ترمیمی ) آرڈیننس نافذ کر دیا

لاہور ( نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (پروموشن اینڈ ریگولیشن ) (ترمیمی ) آرڈیننس 2015ءنافذ کیاہے جو فوری طو رپر نافذ العمل ہوگا ´۔آرڈیننس کے تحت ادارے کا انچارج رجسٹرنگ اتھارٹی سے اپنے ادارے کو رجسٹر کرائے گا،اگر ادارہ رجسٹرڈ نہیں ہے تو انچارج آرڈیننس کے آغاز کے 45دن کے اندر… Continue 23reading پنجاب حکومت نے پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (پروموشن اینڈ ریگولیشن ) (ترمیمی ) آرڈیننس نافذ کر دیا

ضمنی انتخاب، 3 میں سے 2 حلقوں میں ن لیگ کو برتری، سروے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ضمنی انتخاب، 3 میں سے 2 حلقوں میں ن لیگ کو برتری، سروے

لاہور(نیوزڈیسک).الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں سے خالی ہونے والی تین نشستوں این اے 122 لاہور ، این اے 125 لاہور اور این اے 154 لودھراں پر انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔ انتخابی عذرداری کی سماعت کرتے ہوئے مختلف وقتوں میں الیکشن ٹریبونل نے تین نشستوں یعنی این اے 122 لاہورپانچ ، این اے 125 لاہو ر… Continue 23reading ضمنی انتخاب، 3 میں سے 2 حلقوں میں ن لیگ کو برتری، سروے

عمران خان حکومت پرتنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے، احسن اقبال

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

عمران خان حکومت پرتنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے، احسن اقبال

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت پرتنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے اور ان کا طرزِ عمل ایسا ہے کہ نہ کھیلوں گا،نہ کھیلنےدوں گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات… Continue 23reading عمران خان حکومت پرتنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے، احسن اقبال

پرویز مشرف آگ سے کھیل رہے ہیں ،ان کے بیانات پاکستان سے کھیلنے کے مترادف ہیں

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پرویز مشرف آگ سے کھیل رہے ہیں ،ان کے بیانات پاکستان سے کھیلنے کے مترادف ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا کہ پرویز مشرف آج کل آگ سے کھیل رہے ہیں ان کے بیانات پاکستان سے کھیلنے کے مترادف ہیں ۔ اوفا ڈکلریشن پر مشرف ششماسوراج کی زبان بول رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے… Continue 23reading پرویز مشرف آگ سے کھیل رہے ہیں ،ان کے بیانات پاکستان سے کھیلنے کے مترادف ہیں