شیخ زیدہسپتال کی نجکاری کےخلاف ملازمین کااحتجاجی مظاہرہ
لاہور (نیوز ڈیسک) اسپتال شیخ زید کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین اور پیرا میڈیکل سٹاف مظاہرہ ،خواجہ سلمان رفیق کی اسپتال آمد پر مظاہرین نے ان پر انڈے برسا دئے جس کے بعد خواجہ سلمان رفیق کو پولیس کے حصار میں باحفاظت اسپتال سے باہر لے جایا گیا. لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں… Continue 23reading شیخ زیدہسپتال کی نجکاری کےخلاف ملازمین کااحتجاجی مظاہرہ