اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔اطلاعات کے مطابق زلزلہ کوہ پیما مرکز نے بتایا کہ کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی زمین میں گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint