جیکب آباد :ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنےوالا ملزم گرفتار
جیکب آباد(نیوز ڈیسک) پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم تھل کے قریب ریلوے ٹریک پر بم نصب کررہاتھا، جس کی شناخت لعل محمد عرف لالو کے نام سے کی گئی، ملزم کے قبضے سے 5کلو بارودی مواد بھی… Continue 23reading جیکب آباد :ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنےوالا ملزم گرفتار