عالمی اجتماع کادوسرامرحلہ شروع،دس ہزارسے زائد غیرملکی اجتماع گاہ میں پہنچ گئے
لاہور(نیوزڈیسک)عالمی اجتماع کادوسرے سے تیسرامرحلہ رائے ونڈمیں شروع ہوگیا۔دس ہزارسے زائد غیرملکی اجتماع گاہ میں پہنچ گئے ۔سندرروڈپرمنعقدہ عالمی تبلیغی اجتماع کادوسرامرحلہ گزشتہ روزنمازعصر اورمغرب کے بعد مولانانذرالرحمن اورمولانااحمدلاٹ کے بیان سے شروع ہوگیا۔جمعہ کے روزنمازفجرکے بعد حاجی عبدالوہاب اورنمازجمعہ کے بعد مولانامحمداسماعیل ،نمازعصر کے بعد مولانایعقوب ،نمازمغرب کے بعد مولاناسعد کابیان ہوگا۔ہفتہ کے روزنمازفجرکے… Continue 23reading عالمی اجتماع کادوسرامرحلہ شروع،دس ہزارسے زائد غیرملکی اجتماع گاہ میں پہنچ گئے