سپریم کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ توہینِ رسالت کے قانون میں بہتری یا اصلاح کا مطالبہ کرنا قابل اعتراض نہیں ہے اور اس کا مقصد جھوٹے الزامات کے حوالے سے اس قانون کے غلط استعمال سے حفاظت کرنا ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب سلمان تاثیر قتل کیس پر تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے سپریم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ سنا دیا