کراچی(نیوزڈیسک)بس بہت ہوگیا،ایم کیو ایم نے اہم فیصلہ کرلیا، ایم کیو ایم کا لندن اور پاکستان میں ہنگامی اجلاس ہوا۔ جس میں پیپلز پارٹی سے کسی بھی سطح پر اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔۔اجلاس میں یہ بھی طے کیا گیا کہ مستقبل میں بھی پیپلز پارٹی سے کوئی اتحاد نہیں کیا جائے گا۔ واضح رہے ایم کیو ایم کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں ساب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔
بس بہت ہوگیا،ایم کیو ایم نے اہم فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































