ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

آصف زرداری نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

آصف زرداری نے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی (نیوزڈیسک)سابق صدرآصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کے عہدے سے دستبردار ہونے اور پارٹی کا سرپرست اعلی بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے پارٹی کے تمام اختیارات بھی بلاول بھٹو کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ فیصلے پیپلزپارٹی کے دبئی میں 2 روز جاری رہنے… Continue 23reading آصف زرداری نے بڑا فیصلہ کرلیا

بھارت نے سرحد پار کرنےوالے 3 پاکستانی بچوں کو گرفتار کرلیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

بھارت نے سرحد پار کرنےوالے 3 پاکستانی بچوں کو گرفتار کرلیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی حکام کاکہنا ہے کہ بچوں کو کل جمعرات کو پاکستانی سرحدی حکام کے حوالے کردیا جائیگا۔بھارت نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے 3 پاکستانی بچوں کو گرفتار کرلیا۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل (راجستھان )بی آر میگوال کا کہنا ہے کہ بچوں کی شناخت صالم… Continue 23reading بھارت نے سرحد پار کرنےوالے 3 پاکستانی بچوں کو گرفتار کرلیا

ملاوٹ کرنیوالے تاجروں کو کسی صورت نہیں بخشا جائیگا، عائشہ ممتاز

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

ملاوٹ کرنیوالے تاجروں کو کسی صورت نہیں بخشا جائیگا، عائشہ ممتاز

لاہور ( نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے کہا ہے کہ خوراک میں ملاوٹ کرنے والے تاجروں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا۔ عید الاضحی کے موقع پر ناقص خوراک فروخت کرنے والے ریسٹورنٹس کے خلاف کاروائیوں کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ ممتاز… Continue 23reading ملاوٹ کرنیوالے تاجروں کو کسی صورت نہیں بخشا جائیگا، عائشہ ممتاز

ایان علی کا شوبز چھوڑ کر مذہب کا راستہ اپنانے کا فیصلہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

ایان علی کا شوبز چھوڑ کر مذہب کا راستہ اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایان علی نے مذہب کی جانب رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے مولانا طارق جمیل سے رابطہ کیا ہے اور ان سے دینی معاملات میں رہنمائی مانگی ہے اور ان سے درخواست کی ہے کہ ان کو دین کے بارے میں بتایا جائے کہ… Continue 23reading ایان علی کا شوبز چھوڑ کر مذہب کا راستہ اپنانے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے فاتح کھلاڑیوں کی ملاقات

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے فاتح کھلاڑیوں کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف سے سپیشل اولمپکس میں شرکت کرنیوالی 8رکنی پاکستانی ٹیم نے ملاقات ہے۔فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سپیشل اولمپکس میں شرکت کرنیوالی 8رکنی پاکستانی ٹیم نے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے ،اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں میں ٹیلنٹ موجود ہے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے فاتح کھلاڑیوں کی ملاقات

پولیس کے لاٹھی چارج سے قربانی کا بکرا ہلاک ،بیوپاریوں کا احتجا ج

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

پولیس کے لاٹھی چارج سے قربانی کا بکرا ہلاک ،بیوپاریوں کا احتجا ج

ملتان(نیوز ڈیسک) بیوپاریوں نے پولیس کے لاٹھی چارج سے ہلاک ہونیوالے بکرے کی لاش کو سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔بیوپاریوں نے احتجاجاََ خانیوال روڈ بند کر دی جس سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔بیوپاریوں کا کہنا تھا کہ ڈی سی او کی جانب سے انہیں… Continue 23reading پولیس کے لاٹھی چارج سے قربانی کا بکرا ہلاک ،بیوپاریوں کا احتجا ج

ڈاکٹر عاصم کی میڈیکل رپورٹ نارمل ، فیصلہ آج سنایا جائیگا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کی میڈیکل رپورٹ نارمل ، فیصلہ آج سنایا جائیگا

کراچی (نیوز ڈیسک )جسٹس سجاد وعلی شاہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال سے ڈسچارج ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائے گا۔رینجرز کے ڈاکٹر فیصل اسلا م نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کی دھڑکن کثرت سگریٹ نوشی کے باعث تیز ہوئی۔ ڈاکٹر عاصم کو ہارٹ اٹیک نہیں بلکہ سینے… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی میڈیکل رپورٹ نارمل ، فیصلہ آج سنایا جائیگا

عمران خان نے انتخابی مہم میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

عمران خان نے انتخابی مہم میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کافیصلہ آنے کے ساتھ ہی عمران خان نے انتخابی مہم میں حصہ لینے کا اعلان کردیا اور ان کی مہم کا شیڈول بھی جاری کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ممبران اسمبلی کے انتخابی مہم میں حصہ نہ لینے کے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے معطل کرنے کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان نے انتخابی مہم میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

جنرل راحیل شریف پاکستان کی گلی گلی، شہر شہر کے ہیرو بن گئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

جنرل راحیل شریف پاکستان کی گلی گلی، شہر شہر کے ہیرو بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنی بلا امتیاز کارروائیوں اور دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے جاری آپریشن ضرب عضب کے باعث عوام میں خاصی مقبولیت حاصل کر گئے ہیں۔ جنرل راحیل شریف کو کراچی آپریشن پر بھی عوام کی جانب سے خوب سراہا گیا کہ عوام نے اپنے گلی… Continue 23reading جنرل راحیل شریف پاکستان کی گلی گلی، شہر شہر کے ہیرو بن گئے