پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعظم نے پشاور کے شہریوں کو دربدر کردیا،راستے بند ہونے کی وجہ سے شہری اپنی منزل مقصود پر جانے کے لئے گلیوں میں راستے ڈھونڈتے رہے،وزیراعظم میاں نوازشریف کے دورہ پشاورکے موقع سیکورٹی ہاائی الرٹ رہی،یونیورسٹی روڈ سمیت تمام اہم شاہرائیں عام ٹریفک کےلئے بندکردی گئیں، ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا،وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پشاور میں تاریخی اسلامیہ کالج کی صد سالہ تقریب میں شرکت کے لیے اسلامیہ کالج پشاورپہنچے۔ وزیراعظم کی آمد کے موقع پر شہر بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ یونیورسٹی روڈ سمیت دیگر شاہراہوں کو عام ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا مصروف شاہراہوں کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا،شدید ٹریفک جام کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گ گئی ایمبولینسیں بھی ٹریفک میں پھنس گئیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































