ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چوہدری نثار نے نادرا کو خوش کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

چوہدری نثار نے نادرا کو خوش کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرِداخلہ نے تمام نادرا ملازمین کےلئے دس ہزار روپے عید بونس کی منظوری دے دی۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثارنے کہاکہ محنتی، ایماندار اور لگن سے کام کرنے والے ملازمین کی ہر لحاظ سے حوصلہ افزائی جاری رکھی جائے گی ۔وزیرِداخلہ نے کہاکہ عید کے بعد… Continue 23reading چوہدری نثار نے نادرا کو خوش کردیا

عمران خان انتخابی مہم کے لئے آئے تو ۔۔! ایاز صادق کا انتباہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

عمران خان انتخابی مہم کے لئے آئے تو ۔۔! ایاز صادق کا انتباہ

لاہور( نیوزڈیسک) این اے 122سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عدالت کا عوامی نمائندوں کو انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے ،اگر عمران خان انتخابی مہم کے لئے آئے تو نواز شریف اور دیگر قائدین بھی آئیں گے ، پی… Continue 23reading عمران خان انتخابی مہم کے لئے آئے تو ۔۔! ایاز صادق کا انتباہ

نندی پور کے بعد اب ایک اورپاور پلانٹ کا قصہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

نندی پور کے بعد اب ایک اورپاور پلانٹ کا قصہ

لاہور (نیوزڈیسک )پاکستا ن تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کے سیا سی مشےر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ30ارب کی لاگت چیچو کی ملیاں 425مےگا واٹ بجلی کا منصوبہ اچانک ختم کیو ں کیا گیا ہے ؟ شہباز شرےف اور خواجہ آصف قوم کو جواب دیں ، پیپلزپارٹی کے دورمیں اس منصوبے پر… Continue 23reading نندی پور کے بعد اب ایک اورپاور پلانٹ کا قصہ

ایم کیو ایم کے رہنما کے قتل میں ملوث ملزم رینجرز کے حوالے

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے رہنما کے قتل میں ملوث ملزم رینجرز کے حوالے

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما کے قتل میں ملوث ملزم کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔ملزم عاشق حسین کو بدھ کے روز سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔رینجرز کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم ایم کیو ایم کے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رہنما کے قتل میں ملوث ملزم رینجرز کے حوالے

نواز شریف کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

نواز شریف کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اعلان کردہ کسان پیکیج کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہد اورکزئی کی جانب سے دائردرخواست میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے 341 ارب روپے مالیت کے کسان ریلیف پیکج کا اعلان کیا، اتنی خطیر رقم کی ادائیگی کیلئے سپلیمنٹری بجٹ… Continue 23reading نواز شریف کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج

پردیسی خوار ہوگئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

پردیسی خوار ہوگئے

لاہور( نیوزڈیسک)پردیسیوں کی اکثریت عید الاضحی اپنے آبائی علاقوں میں منانے کیلئے روانہ ہو گئی ،پردیسیوں کی روانگی کے باعث بس اسٹینڈز اور ریلوے اسٹیشنز پر مسافروں کا انتہائی رش دیکھنے میں آیا ،انتظامیہ کے دعوﺅں کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے معمول سے زائد کرائے وصو ل کئے جس پر توں تکرار بھی ہوتی رہی۔تفصیلات کے… Continue 23reading پردیسی خوار ہوگئے

حافظ محمد سعیدنماز عید الاضحی کہاںپڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

حافظ محمد سعیدنماز عید الاضحی کہاںپڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

لاہور (نیوزڈیسک)جماعةالدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعیدنماز عید الاضحی قذافی سٹیڈیم میں پڑھائیں گے۔ نماز عید 7:00بجے ادا کی جائے گی۔ اس سلسلہ میں جماعةالدعوة کی طرف سے بڑے پیمانے پر تیاریاں و انتظامات کئے گئے ہیں۔ ہزاروں افراد حافظ محمد سعید کی امامت میں نماز عید ادا کریں گے۔ خواتین کیلئے پردہ… Continue 23reading حافظ محمد سعیدنماز عید الاضحی کہاںپڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

بھارتی انٹیلی جنس کے اہلکار گرفتار

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

بھارتی انٹیلی جنس کے اہلکار گرفتار

کرم ایجنسی (نیوزڈیسک)کرم ایجنسی کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر بھارتی انٹیلی جنس ادارے را سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو پاراچنار سے گرفتار کرلیا سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں مبینہ ایجنٹوں کو 19 ستمبر کو گرفتار کیا گیا تھا مگر انہیں بدھ کو میڈیا کے… Continue 23reading بھارتی انٹیلی جنس کے اہلکار گرفتار

پیپلزپارٹی کو عید کا تحفہ مل گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کو عید کا تحفہ مل گیا

لاہور ( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد فراڈ کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا ءکو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا ۔ لاہور ہائی کورٹ کی جج عائشہ ملک نے قاسم ضیا کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ نیب کی جانب سے درخواست ضمانت کی مخالفت… Continue 23reading پیپلزپارٹی کو عید کا تحفہ مل گیا