اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی عدالت میں پیشی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی عدالت میں پیشی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کیس کی سماعت راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ہوئی۔ کیس کی مرکزی ملزمہ ماڈل ایان علی بھی عدالت میں پیش ہوئیں۔ کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان نے کی۔ کیس کی سماعت میں ماڈل ایان علی کے وکیل سردار لطیف… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی عدالت میں پیشی

’مزید آفٹر شاکس اور لینڈ سلائیڈنگ کا امکان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

’مزید آفٹر شاکس اور لینڈ سلائیڈنگ کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین میجر جنرل اصغر نواز نے حالیہ زلزلے کے بعد مزید آفٹر شاکس اور لینڈ سلائیڈنگ کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں بڑے پیمانے پر گلیشیئرز اور چٹانیں بننے کی وجہ سے مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ… Continue 23reading ’مزید آفٹر شاکس اور لینڈ سلائیڈنگ کا امکان

شاہ محمود قریشی دل کی تکلیف میں مبتلا ،ڈاکٹروں نے آرام کامشورہ دیدیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

شاہ محمود قریشی دل کی تکلیف میں مبتلا ،ڈاکٹروں نے آرام کامشورہ دیدیا

ملتان(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما شاہ محمود قریشی دل کی تکلیف کے مبتلا ہوگئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کا ڈھائی گھنٹے طویل چیک اپ ہوااور 2 مرتبہ ای سی جی بھی کروائی گئی۔ طویل چیک اپ بعد ڈاکٹرز نے شاہ محمودقریشی کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔واضح… Continue 23reading شاہ محمود قریشی دل کی تکلیف میں مبتلا ،ڈاکٹروں نے آرام کامشورہ دیدیا

متاثرین زلزلہ خود کو بے آسرا نہ سمجھیں، پرویز مشرف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

متاثرین زلزلہ خود کو بے آسرا نہ سمجھیں، پرویز مشرف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پرویزمشرف نے زلزلہ متاثرین سے گہری ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ خودکوبے آسرا نہ سمجھیں،پوری قوم ان کے دکھ اوردردمیں برابرکی شریک ہے اوران کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ میں اپنی قوم کوجانتا ہوں ہم بہت جلد مشکل سے باہر نکل… Continue 23reading متاثرین زلزلہ خود کو بے آسرا نہ سمجھیں، پرویز مشرف

ریحام خان بغیر پروٹوکول لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور پہنچ گئیں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

ریحام خان بغیر پروٹوکول لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور پہنچ گئیں

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاورکے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زلزلے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے ریحام خان بغیر شیڈول اور پروٹوکول پہنچیں۔انھوں نے زحمیوں کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی، اس دوران ریحام خان نے زخمیوں کے لواحقین سے ملاقات بھی کی اور اسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زحمیوں کے علاج معالجے میں… Continue 23reading ریحام خان بغیر پروٹوکول لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور پہنچ گئیں

شہبازشریف سے ملاقات کے باوجودچودھری شیرعلی ناراض

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

شہبازشریف سے ملاقات کے باوجودچودھری شیرعلی ناراض

لاہور(نیوز ڈیسک)چودھری شیر علی نے پیر کے روز وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کی تھی اور فیصل آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات سے آگاہ کیاتھا۔جس کے بعد معاملہ حل ہونے کی امید تھی۔تاہم منگل کی شب چودھری شیر علی اپنی ہی پارٹی کے مخالف امیدوار… Continue 23reading شہبازشریف سے ملاقات کے باوجودچودھری شیرعلی ناراض

’اْوبر‘ ٹیکسی سروس اب پاکستان میں بھی شروع کرنے کا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

’اْوبر‘ ٹیکسی سروس اب پاکستان میں بھی شروع کرنے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)انٹرنیٹ اور موبائل فون ایپلیکیشن کے ذریعے ٹیکسی کی بکنگ کی بین الاقوامی سروس ’اْوبر‘نے لاہور میں اپنی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔دبئی میں اْوبرکی ترجمان شادن عبدالطیف نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ اس وقت اْوبر اپنی سروس کا آغاز صرف لاہور میں کرے گی۔انھوں نے کہا ’لاہور میں… Continue 23reading ’اْوبر‘ ٹیکسی سروس اب پاکستان میں بھی شروع کرنے کا اعلان

مہمندایجنسی:چیک پوسٹ پرحملہ،لیویزاہلکار شہید

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

مہمندایجنسی:چیک پوسٹ پرحملہ،لیویزاہلکار شہید

مہمندایجنسی(نیوز ڈیسک)تحصیل حلیم زئی میں دہشت گردوں نے لیویز چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور فورسز کی گاڑی کو راکٹ سے نشانہ بنایا،حملے میں ایک لیویز اہلکارشہید ہوگیا۔لیویز ذرائع کیمطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل حلیم زئی کے علاقے غیبہ خوڑ میں رات گئے مسلح دہشت گردوں نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ دہشت گردوں… Continue 23reading مہمندایجنسی:چیک پوسٹ پرحملہ،لیویزاہلکار شہید

جھوٹے الزامات، رینجرز کی ایم کیو ایم کے رہنما کیخلاف کارروائی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

جھوٹے الزامات، رینجرز کی ایم کیو ایم کے رہنما کیخلاف کارروائی

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر کو رینجرز پر بے بنیاد الزامات لگانے پر قانونی نوٹس بھجوادیاہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر کو رینجرز کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور بے بنیاد و جھوٹے الزمات لگانے پر قانونی نوٹس بھجوادیا گیا ہے۔ ترجمان… Continue 23reading جھوٹے الزامات، رینجرز کی ایم کیو ایم کے رہنما کیخلاف کارروائی