بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ضیاءالدین ہسپتال میں دہشتگردو ںکاعلاج ،ڈاکٹرعاصم کارینجرز پرسنگین الزام

datetime 11  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وفاقی مشیر پٹرولیم اور آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ اورزخمیوں کے علاج کے بل جعلی ہیں ۔بل رینجرز نے خود بنائے اور گن پوائنٹ پر ریکارڈ لیا گیاہے ۔جمعہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ رینجرز آپریشن کے خلاف نہیں ہوں ۔میرے ساتھ ظلم کیا گیا اور 90روز تک نظر بند رکھا گیا ۔آرمی جنرل راحیل شریف اور پاک فوج کا حامی ہوں۔ میرے خلاف مقدمہ جعلی ہے ۔زخمیوں کے علاج کے بل بھی جعلی ہیں ۔بل رینجرز نے خود بنائے اور گن پوائنٹ پر ریکارڈ لیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان بنانے والوں میں شامل ہیں ۔اسپتال کا بل کمپیوٹرائزڈ کیسے ہوسکتا ہے ۔سب جعلی دستاویزات ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…