ن لیگ اور اپوزیشن میں جھگڑا ،طلال چوہدری سمیت متعدد زخمی
فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور اپوزیشن پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں رکن اسمبلی طلال چوہدری سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ مقامی روزنامہ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ تصادم ضلع فیصل آبادکی تحصیل جڑانوالہ میں ایک مقام پر جلسہ کے باعث پیش آیا۔ تصادم… Continue 23reading ن لیگ اور اپوزیشن میں جھگڑا ،طلال چوہدری سمیت متعدد زخمی