ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ضیاءاللہ آفریدی کی خواہش دل میں ہی رہ گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

ضیاءاللہ آفریدی کی خواہش دل میں ہی رہ گئی

پشاور(نیوزڈیسک)ضیاءاللہ آفریدی کی ضمانت کی خواہش دل میں ہی رہ گئی،پشاورہائی کورٹ نے ضیاءاللہ آفریدی اور ڈی جی معدنیات لیاقت علی کی درخواست ضمانت مسترد کردی ۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مظہرعالم میاں خیل اور جسٹس ارشاد قیصر پرمشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کر پشن کے اور اختیارات کے ناجائزاستعمال کے الزام میں گرفتار… Continue 23reading ضیاءاللہ آفریدی کی خواہش دل میں ہی رہ گئی

موسلا دھار بارش نے ملک بھرمیں تباہی پھیر دی،متعددہلاک و زخمی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

موسلا دھار بارش نے ملک بھرمیں تباہی پھیر دی،متعددہلاک و زخمی

لاہور/اسلام آباد/فیصل آباد/ملتان/قصور/شیخوپورہ(نیوزڈیسک)لاہور کے مختلف علاقوں میں گھنٹوں جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا جبکہ فیڈرز ٹر پ کرجانے سے کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے،چھتیں اور دیواریں گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ،طوفانی بارش کی وجہ سے… Continue 23reading موسلا دھار بارش نے ملک بھرمیں تباہی پھیر دی،متعددہلاک و زخمی

لاہور میں پھرڈبل ڈیکر بسیں ،فیصلہ ہوگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

لاہور میں پھرڈبل ڈیکر بسیں ،فیصلہ ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت یہاں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں ہارٹی کلچر اور شجرکاری کے فروغ کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے لاہور میں سیاحت کے فروغ کیلئے خصوصی طور پر تیار کردہ بسیں چلانے کے پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری بھی… Continue 23reading لاہور میں پھرڈبل ڈیکر بسیں ،فیصلہ ہوگیا

بلوچستان کے محسن کی واپسی کی تیاریاں

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

بلوچستان کے محسن کی واپسی کی تیاریاں

کوئٹہ(نیوزڈیسک) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹنٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ میں اگرچہ بلوچستان سے جارہا ہوں لیکن میرا دل بہت مطمئن ہے،ہم نے اور سیاسی حکومت نے تو اپناکام کیا ہے مگر اس میں بڑا حصہ عوام کا ہے جس نے صوبے میں خوف کے آسیب کو توڑ ڈالا اور ہمارے ساتھ… Continue 23reading بلوچستان کے محسن کی واپسی کی تیاریاں

ڈالفن فورس پنجاب حکومت کا نیا سفید ہاتھی؟

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

ڈالفن فورس پنجاب حکومت کا نیا سفید ہاتھی؟

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)نئی ایلیٹ سیکیورٹی یونٹ’ ڈالفن فورس‘ کا نام بھلے عادی مجرموں کے دلوں میں اپنا خوف پیدا نہ کر سکے لیکن اس کے اہلکاروں نے لاہور کی سڑکوں پر گشت شروع کر دیا ہے۔ڈالفن فورس کا آئیڈیا اور نام ترکی کے ایک خصوصی یونٹ سے مستعار لیا گیا ہے، جس سے وزیر اعلی… Continue 23reading ڈالفن فورس پنجاب حکومت کا نیا سفید ہاتھی؟

سزائے موت پانے 9دہشتگردوں کے جرائم کی تفصیلات جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

سزائے موت پانے 9دہشتگردوں کے جرائم کی تفصیلات جاری

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آئی ایس پی آر کے ایک اعلامیے کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 9 دہشت گردوں کے نام جاری کر دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دہشت گرد سید زمان حرکتہ الجہاد اسلامی کا متحرک رکن تھا جبکہ یہ کے پی کے میں مسلح افواج پر کیے جانے والے حملوں میں ملوث تھا۔دوسرے… Continue 23reading سزائے موت پانے 9دہشتگردوں کے جرائم کی تفصیلات جاری

امریکی سفارت خانے کی توسیع، وفاق سمیت دیگر کو نوٹس

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

امریکی سفارت خانے کی توسیع، وفاق سمیت دیگر کو نوٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے میں کیا ہورہاہے؟سفارتخانے کیلئے 38ایکڑ اراضی موجود ہونے کے باوجود مزید18ایکڑ اراضی دیدی گئی-سپریم کورٹ نے امریکی سفارتخانے میں توسیع کے خلاف دائر کی جانے والی ایک درخواست پر وفاق، وزارت خارجہ، دفاع، داخلہ، قانون اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔جسٹس اعجاز… Continue 23reading امریکی سفارت خانے کی توسیع، وفاق سمیت دیگر کو نوٹس

این اے-122ضمنی الیکشن : فوج بلانے کا مطالبہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

این اے-122ضمنی الیکشن : فوج بلانے کا مطالبہ

لاہو(نیوزڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور کے حلقہ این اے 122 میں ضمنی انتخاب فوج کی نگرانی میں کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے عبد العلیم خان کی جانب سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر (ڈی آر او) کو دی جانے والی درخواست میں کہا گیا ہے کہ این اے 122… Continue 23reading این اے-122ضمنی الیکشن : فوج بلانے کا مطالبہ

کراچی: ’را‘ ایجنٹوں کی مالی معاونت کرنے والا کے ایم سی کا انسپکٹر گرفتار

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

کراچی: ’را‘ ایجنٹوں کی مالی معاونت کرنے والا کے ایم سی کا انسپکٹر گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) کے ایم سی انسپکٹر عادل انصاری کو لکھنؤ سوسائٹی میں ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق ملزم ’را‘ کے ایجنٹوں کو بھارت بھجوانے کے لئے ان کو مالی معاونت فراہم کرتا تھا۔ گرفتار ملزم عادل انصاری نے حال ہی میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ایک ایجنٹ کو… Continue 23reading کراچی: ’را‘ ایجنٹوں کی مالی معاونت کرنے والا کے ایم سی کا انسپکٹر گرفتار