قربانی کے جانوروںمیں خطرناک بیماری،6ہلاک
کراچی (این این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں کانگو وائرس سے قربانی کے 6جانور ہلاک ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کانگو وائرس سے متعلق انتظامیہ کی جانب سے پیشگی اطلاع دی گئی تھی ۔انتظامیہ کی جانب سے بچوں کو قربانی کے جانوروں سے دور رکھنے اور احتیاط برتنے کے لیے کہا گیاہے ۔