ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

قربانی کے جانوروںمیں خطرناک بیماری،6ہلاک

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

قربانی کے جانوروںمیں خطرناک بیماری،6ہلاک

کراچی (این این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں کانگو وائرس سے قربانی کے 6جانور ہلاک ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کانگو وائرس سے متعلق انتظامیہ کی جانب سے پیشگی اطلاع دی گئی تھی ۔انتظامیہ کی جانب سے بچوں کو قربانی کے جانوروں سے دور رکھنے اور احتیاط برتنے کے لیے کہا گیاہے ۔

عید کی خوشیاں سیلاب میں ڈوبنے کا خطرہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

عید کی خوشیاں سیلاب میں ڈوبنے کا خطرہ

قصور (این این آئی) دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب کی آمد کے پیش نظر ڈی سی او قصور نے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں اورممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیںمتعلقہ محکموں کو ہر وقت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم… Continue 23reading عید کی خوشیاں سیلاب میں ڈوبنے کا خطرہ

زین قتل کیس ،اہم فیصلہ محفوظ 

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

زین قتل کیس ،اہم فیصلہ محفوظ 

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفی کانجو کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔گزشتہ روز انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی ۔ملزم سابق وزیر مملکت کے بیٹے مصطفی کانجو کے وکیل نے عدالت کو… Continue 23reading زین قتل کیس ،اہم فیصلہ محفوظ 

کراچی کو بالآخر مصیبت سے چھٹکارا مل ہی گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

کراچی کو بالآخر مصیبت سے چھٹکارا مل ہی گیا

کراچی (این این آئی)کراچی میں گزشتہ ہفتے سے جاری شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیاہے۔جنوب مغرب سے چلنے والی ہواﺅں کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی علاقوں سے سمندری ہوائیں 8 سے 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جس کے باعث گرمی… Continue 23reading کراچی کو بالآخر مصیبت سے چھٹکارا مل ہی گیا

ایم کیو ایم کا انتباہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کا انتباہ

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بابر غوری اور متحدہ کے دیگر رہنما اپنے خلاف ممکنہ انتقامی کارروائیوں کی وجہ سے وطن واپس نہیں آ رہے۔ بابر غوری لندن سیکریٹریٹ میں کام کر رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے ساتھ تم روٹھے ہم چھوٹے کی… Continue 23reading ایم کیو ایم کا انتباہ

آزاد کشمیر میں وہ کام ہوگیا جو آج تک پاکستان میں نہ ہوسکا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

آزاد کشمیر میں وہ کام ہوگیا جو آج تک پاکستان میں نہ ہوسکا

مظفرآباد(نیوزڈیسک)ریاستی دارالحکومت کے تاجروں ، فنکاروں اور سول سوسائٹی نے بھارتی ٹی وی چینلز کی پابندی کو خوش آئند قرار دے دیا حکومتی فیصلے کا بھرپور خیر مقدم، ووزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان میں بھارتی ٹی وی چینلز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ بھارت پاکستان کیخلاف سازشوں… Continue 23reading آزاد کشمیر میں وہ کام ہوگیا جو آج تک پاکستان میں نہ ہوسکا

افغان مہاجرین کے خلاف بڑا فیصلہ ہوگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

افغان مہاجرین کے خلاف بڑا فیصلہ ہوگیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں قیام پذیر غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں شہروں دوسرے میں دیہات اور تیسرے مرحلے میں مہاجر کیمپوں سے انہیں نکالا جائے گا، آپریشن میں پختونخوا پولیس، فرنٹیئر کانسٹبلری اور دیگر سکیورٹی ادارے حصہ لیں گے۔غیرملکی میڈیا… Continue 23reading افغان مہاجرین کے خلاف بڑا فیصلہ ہوگیا

قبائلی علاقہ جات ،نیا صوبہ یا خیبرپختونخوامیں ضم؟آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

قبائلی علاقہ جات ،نیا صوبہ یا خیبرپختونخوامیں ضم؟آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے جس میں فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم اور ملک کی اعلیٰ عدالتوں کا دائرہ سماعت فاٹا تک بڑھانے کی تجویز دی گئی… Continue 23reading قبائلی علاقہ جات ،نیا صوبہ یا خیبرپختونخوامیں ضم؟آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا

دھرنے والا زمانہ گیا۔۔تحریک انصاف کو صاف انکار

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

دھرنے والا زمانہ گیا۔۔تحریک انصاف کو صاف انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کے باہر جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ریڈ زون میں دفعہ 144 کے تحت جلسہ کرنے پر پابندی عائد ہے۔ ریڈ زون کی حد میں کوئی بھی سیاسی جماعت جلسہ یا احتجاج نہیں کر… Continue 23reading دھرنے والا زمانہ گیا۔۔تحریک انصاف کو صاف انکار