وزیراعظم نوازشریف کا قوم کو عید کا پیغام
لندن (نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے عیدالاضحی کی نماز وسطی لندن میں اسلامک کلچرل سنٹرکی مرکزی مسجد میں ادا کی۔ اسلامک کلچرل سنٹر کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر احمد الدبایان نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی، برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس، پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام اور… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا قوم کو عید کا پیغام