ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

دنیا بھر میں اب تک ہزاروں افراد بھگدڑ کی نذر ہو چکے

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

دنیا بھر میں اب تک ہزاروں افراد بھگدڑ کی نذر ہو چکے

لاہور(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں اب تک ہزاروں افراد بھگدڑ کی نذر ہو چکے ہیں۔ سعودی عرب میں دوران حج بھگدڑ سمیت کئی حادثات پیش آئے۔حال ہی میں مناسک حج کی ادائیگی کے دوران منیٰ میں کم ازکم 769مسلمان شہید ہوئے۔ تاہم گزشتہ نصف صدی میں بھگدڑ کا بد ترین سانحہ سعودی سرزمین پر2 جولائی… Continue 23reading دنیا بھر میں اب تک ہزاروں افراد بھگدڑ کی نذر ہو چکے

رولز پر عملدرآمد، ایچ ای سی اور کامسیٹس ولنکاسٹر یونیورسٹی کا تنازع

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

رولز پر عملدرآمد، ایچ ای سی اور کامسیٹس ولنکاسٹر یونیورسٹی کا تنازع

لندن( نیوز ڈیسک) لنکاسٹر یونیورسٹی نے تسلیم کیا ہے کہ اسے کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ساتھ مشترکہ ڈگری جاری کرنے کامعاہدہ کرنے سے پہلے اپنے طورپر احتیاطی اقدامات کرنے چاہئے تھے۔جنگ رپورٹر مرتضیٰ علی شاہ کے مطابق یہ دونوں تعلیمی ادارے اس وقت زبردست تنازع کامرکز بنے ہوئے ہیں اور طلبہ وعدے… Continue 23reading رولز پر عملدرآمد، ایچ ای سی اور کامسیٹس ولنکاسٹر یونیورسٹی کا تنازع

جان کیری کی نواز شریف سے ملاقات دہشتگردی کےخلاف جنگ میں حمایت کا اعادہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

جان کیری کی نواز شریف سے ملاقات دہشتگردی کےخلاف جنگ میں حمایت کا اعادہ

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا نےدہشت گردی کے خلاف جنگ میںپاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اتوار کو وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔جنگ رپورٹر صالح ظافر کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے مابین یہ… Continue 23reading جان کیری کی نواز شریف سے ملاقات دہشتگردی کےخلاف جنگ میں حمایت کا اعادہ

تھر، پانی فراہمی کے آر او پلانٹس کا معاہدہ ختم، حکومتی رویہ غیرسنجیدہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

تھر، پانی فراہمی کے آر او پلانٹس کا معاہدہ ختم، حکومتی رویہ غیرسنجیدہ

کراچی (نیوز ڈیسک) عشروں سے تھر میں پانی کا بڑا ذریعہ آر او پلانٹس ہیں، تاہم یہ جان کر حیران ہوں گے کہ آپریشن اینڈ مینٹی ننس کا معاہدہ جون 2015ءمیں ختم ہونے کے بعد حکومت سندھ ان آر او پلانٹس کو چلانے میں کوئی سنجیدہ کوششیں نہیں کر رہی، یہ معاہدہ صوبائی حکومت اور… Continue 23reading تھر، پانی فراہمی کے آر او پلانٹس کا معاہدہ ختم، حکومتی رویہ غیرسنجیدہ

پاکستان سنی تحریک کا این اے 122کے ضمنی الیکشن میں سردار ایازصادق کی حمایت کا اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سنی تحریک کا این اے 122کے ضمنی الیکشن میں سردار ایازصادق کی حمایت کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان سنی تحریک نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن ) کے امیدوار سردار ایازصادق کی حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ  ان کا اور دوسری جماعتوں کا بھی شکر گزار ہوں جو مجھے سپورٹ کر رہے ہیں ،عمرا… Continue 23reading پاکستان سنی تحریک کا این اے 122کے ضمنی الیکشن میں سردار ایازصادق کی حمایت کا اعلان

ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط

اسلام آباد (آن لائن) ایف بی آر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ایان علی کو کرنسی اسمگلنگ کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ایان علی کے خلاف مقدمہ ابھی زیر سماعت ہے۔ ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے۔ خط میں ماڈل ایان علی کا… Continue 23reading ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط

مولانا طارق جمیل نے وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

مولانا طارق جمیل نے وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی

مکہ مکرمہ(آن لائن)مولانا طارق جمیل نے اداکارہ وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی ہے۔وینا ملک کے ہاں چند روز پہلے بیٹی کی ولادت ہوئی تھی۔مولانا طارق جمیل حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں، انہوں نے فجر کے بعد ٹیلی فون پر وینا ملک کی بیٹی امل خان کے… Continue 23reading مولانا طارق جمیل نے وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ،سیاسی رہنمائوں نے اپنے حلقے کے ووٹرز سے باہمی رابطے بڑھا دیئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ،سیاسی رہنمائوں نے اپنے حلقے کے ووٹرز سے باہمی رابطے بڑھا دیئے

اسلام آباد (آن لائن) سیاسی جماعتوں کی جانب سے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی وجہ سے سیاسی رہنمائوں نے اپنے حلقے کے ووٹرز سے باہمی رابطے بڑھا دیئے ہیں ۔ ارکان پارلیمنٹ نے عیدالاضحیٰ کے دوران اپنے اپنے حلقوں کی جامع مسجد میں نہ صرف نماز عید ادا کی بلکہ نہ… Continue 23reading سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ،سیاسی رہنمائوں نے اپنے حلقے کے ووٹرز سے باہمی رابطے بڑھا دیئے

جعلی اسناد رکھنے والے وکلاء کے خلاف کارروائیاں شروع

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

جعلی اسناد رکھنے والے وکلاء کے خلاف کارروائیاں شروع

اسلام آباد (آن لائن) مس کنڈکٹ کے مرتکب اور جعلی اسناد رکھنے والے وکلاء کے خلاف کارروائیاں شروع ہو گئیں ۔ تاہم قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے وکلا کو سزا دینے والے ٹریبونلز کو تاہم فعال نہیں کیا جا سکا ہے۔ان ٹریبونلز کے پاس چاروں صوبوں کے وکلاء کے حوالے سے بڑی… Continue 23reading جعلی اسناد رکھنے والے وکلاء کے خلاف کارروائیاں شروع