مسلم لیگ ن میدان چھوڑ کر بھاگ گئی ہے‘جہانگیر ترین
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میدان چھوڑ کر بھاگ گئی ہے۔ بڑی بڑھکیں ماری گئیں تھی کہ میدان نہیں چھوڑیں گے۔ این اے 154 پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا عوام کا… Continue 23reading مسلم لیگ ن میدان چھوڑ کر بھاگ گئی ہے‘جہانگیر ترین