پروفیسر ساجد میر نے مولانا شیرانی کو مناظرے کا چیلنج دیدیا
لاہور(نیوزڈیسک)امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان پروفیسر ساجد میرنے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خاں شیرانی کی طرف سے موجودہ جمہوری نظام کو غیر اسلامی قراردینے ،عورت کے چہرے کے پردے کے متعلق متنازعہ بیان دینے پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فوری طور… Continue 23reading پروفیسر ساجد میر نے مولانا شیرانی کو مناظرے کا چیلنج دیدیا