اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

انوشہ رحمان نے قوم کا سرفخر سے بلند کردیا،اعلی ترین اعزاز حاصل

datetime 16  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کواقوام متحدہ کے 2 ذیلی اداروں یواین ویمن اورانٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کی طرف سے مشترکہ طور پر خصوصی اعزاز ”جم ٹیک گلوبل اچیورزایوارڈ 2015ء “ دیا گیا ہے،وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کو یہ ایوارڈ انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی خصوصاًخواتین کوخود مختاربنانے کے شعبے میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں دیاگیاہے،اس ضمن میں نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے موقع پرخصوصی تقریب ہوئی جس میں انوشہ رحمان کواس ایوارڈسے نوازاگیا۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…