ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب، اراکین اسمبلی کی اہمیت بڑھ گی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

سپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب، اراکین اسمبلی کی اہمیت بڑھ گی

لاہور(آن لائن)قومی اسمبلی کے سابق سپیکر کی طرف سے چھوڑی گئی سیٹ پر دوبارہ سپیکر کے انتخاب کےلئے سیاسی پارٹیوں میں جہاں نئی جنگ شروع ہو گئی ہے وہیں اراکین اسمبلی کی اہمیت بڑھ گی۔پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی ، مذہبی جماعتوں سمیت تمام نمائندہ سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے ایم این ایز سے… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب، اراکین اسمبلی کی اہمیت بڑھ گی

سپیکرقومی اسمبلی،سابق وزیر قانون و دفاع زاہد حامد”فیورٹ لسٹ“ میں سرفہرست

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

سپیکرقومی اسمبلی،سابق وزیر قانون و دفاع زاہد حامد”فیورٹ لسٹ“ میں سرفہرست

لاہور(آن لائن)این اے 122 کے ضمنی الیکشن کے بعد بننے والے سیاسی ماحول نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ضمنی الیکشن کے بعد پی ٹی آئی سے انتہائی کم مارجن سے جیتنے والے حلقہ این اے 122 سے نومنتخب ایاز صادق کو اپنے سابقہ پوزیشن سنبھالنے کےلئے نئی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔سیاسی حلقوں کے مطابق… Continue 23reading سپیکرقومی اسمبلی،سابق وزیر قانون و دفاع زاہد حامد”فیورٹ لسٹ“ میں سرفہرست

ٹڈاپ کیس ،عدم حاضری پر امین فہیم کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

ٹڈاپ کیس ،عدم حاضری پر امین فہیم کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (آن لائن ) وفاقی اینٹی کرپشن عدالت کراچی نے ٹڈاپ کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کے عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ کیس سمیت مختلف نوعیت کے 9کیسوں میں ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے ضمانت کی توثیق کے لیے… Continue 23reading ٹڈاپ کیس ،عدم حاضری پر امین فہیم کے وارنٹ گرفتاری جاری

شہبازشریف کے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل فور ی حل کرنے کے احکامات

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

شہبازشریف کے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل فور ی حل کرنے کے احکامات

لاہور(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو فور ی طور پر حل کرنے کے احکامات کے بعد ضلعی انتظامیہ لاہور اور اوورسیز پاکستان کمیشن نے ملکر اوورسیزپاکستانیوں کے ایڈن ہاﺅسنگ گروپ کے ساتھ پراپرٹی کے معاملات کو حل کروا دیا ہے اور15پراپرٹی کے کاغذات ان کے اوورسیز پاکستانی… Continue 23reading شہبازشریف کے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل فور ی حل کرنے کے احکامات

اسفندےار ولی ذاتی طور پر آکر اپنی غلطی کا اعتراف کر کے معافی مانگ لیں تو معاف کردونگی، ،بیگم نسیم ولی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

اسفندےار ولی ذاتی طور پر آکر اپنی غلطی کا اعتراف کر کے معافی مانگ لیں تو معاف کردونگی، ،بیگم نسیم ولی

پشاور(آن لائن)عوامی نےشنل پارٹی ولی کی چےئر پرسن بےگم نسےم ولی خان نے کہا ہے کہ اسفندےار ولی خان ان سے ذاتی طور پر آکر اپنی غلطی کا اعتراف کر کے معافی مانگ لیں وہ ان کو معاف کردیں گی کےونکہ وہ ان کا بےٹا ہے جبکہ سےاسی طور پر راضی نامہ اپنے پارٹی کے… Continue 23reading اسفندےار ولی ذاتی طور پر آکر اپنی غلطی کا اعتراف کر کے معافی مانگ لیں تو معاف کردونگی، ،بیگم نسیم ولی

کراچی، آصفہ بھٹو زرداری سانحہ کارساز کے شہداءکے ورثاءکے گھر پہنچ گئیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

کراچی، آصفہ بھٹو زرداری سانحہ کارساز کے شہداءکے ورثاءکے گھر پہنچ گئیں

کراچی(آن لائن)پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری سانحہ کارساز کے شہداءکے ورثاءکے گھر پہنچ گئیں، بدھ کے روز انہوں نے ڈپٹی اسپیکر شہلارضا اور سینیٹر سعید غنی کے ہمراہ محمودآباد اور منظورکالونی میں جاکر شہداءکے ورثاءسے ملاقات کی وہ سخت سیکیورٹی میں جب وہاں پہنچی تو لوگوں نے انہیں دیکھ کر نعرے لگائے جس کا… Continue 23reading کراچی، آصفہ بھٹو زرداری سانحہ کارساز کے شہداءکے ورثاءکے گھر پہنچ گئیں

گالم گلوچ کی سیاست ہماری روایات نہیں ، ہم صرف مسائل پر بات کرتے ہیں ،اسفند یارولی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

گالم گلوچ کی سیاست ہماری روایات نہیں ، ہم صرف مسائل پر بات کرتے ہیں ،اسفند یارولی

اسلام آباد(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ گالم گلوچ کی سیاست ہماری روایات نہیں ، ہم صرف مسائل پر بات کرتے ہیں ، عمران خان کے احتساب کمیشن نے اپنے وزیراعلیٰ کیخلاف کارروائی کیوں نہیں کی ، سینیٹر ستارہ ایاز کو گرفتار نہیں ہونے دینگے ، پاک… Continue 23reading گالم گلوچ کی سیاست ہماری روایات نہیں ، ہم صرف مسائل پر بات کرتے ہیں ،اسفند یارولی

محکمہ موسمیات کی ہفتہ تا پیر تک تیز بارش کی پیشنگوئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

محکمہ موسمیات کی ہفتہ تا پیر تک تیز بارش کی پیشنگوئی

اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے ہفتہ تا پیر تک اسلام آباد سمیت لاہور، مالاکنڈ ، ہزارہ ، گوجرانوالہ میں تیز بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سے پیر تک اسلام آباد، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، پشاور ، مالاکنڈ ، سوات ہزارہ پنجاب کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ہفتہ تا پیر تک تیز بارش کی پیشنگوئی

ڈی آئی خان میںمحرم الحرام کے حوالے سے امن ریلی کا انعقاد ، شیعہ سنی بھائی بھائی کے نعرے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

ڈی آئی خان میںمحرم الحرام کے حوالے سے امن ریلی کا انعقاد ، شیعہ سنی بھائی بھائی کے نعرے

پشاور(آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان کے امن کو یقینی بنانے کیلئے ایک دوسرے کے عقائد کے احترام کے عزم کا اظہار کرنے کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان میں امن ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت دونوں مسالک کے اکابرین ، امن کمیٹی کے کے رہنماﺅں سمیت ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان اور… Continue 23reading ڈی آئی خان میںمحرم الحرام کے حوالے سے امن ریلی کا انعقاد ، شیعہ سنی بھائی بھائی کے نعرے