ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ہمارا سعودی حکومت پر مکمل اعتماد ہے، وزیر اطلاعات پرویز رشید

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

ہمارا سعودی حکومت پر مکمل اعتماد ہے، وزیر اطلاعات پرویز رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ منیٰ میں پاکستانی حجاج کی سیکڑوں کی تعداد میں ہلاکت کی تصدیق کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے سعودی عرب کی جانب سے واقعے کی وجوہات کے لئے کی جانے والی تحقیقات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا… Continue 23reading ہمارا سعودی حکومت پر مکمل اعتماد ہے، وزیر اطلاعات پرویز رشید

دہشتگردوں کیخلاف کراچی آپریشن درست سمت میں جارہا ہے، برطانوی وزیر

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

دہشتگردوں کیخلاف کراچی آپریشن درست سمت میں جارہا ہے، برطانوی وزیر

لندن(نیوز ڈیسک) پاکستان سے متعلق امور کے برطانوی وزیر ٹوبیاز الووڈ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف کراچی آپریشن درست سمت میں جارہا ہے، کراچی میں امن لوٹ آئے تو معاشی انقلاب آسکتا ہے، یہ ایک واضح امر ہے کہ کراچی میں مجرموں کے خلاف رینجرز کی کارروائی کے نمایاں اثرات سامنے آئے ہیں اور… Continue 23reading دہشتگردوں کیخلاف کراچی آپریشن درست سمت میں جارہا ہے، برطانوی وزیر

عالمی رہنماﺅں نے پاکستان اور بھارتی وزرائے اعظم کی ملاقات کرانے کی کوشش کی، ذرائع

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

عالمی رہنماﺅں نے پاکستان اور بھارتی وزرائے اعظم کی ملاقات کرانے کی کوشش کی، ذرائع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امن مشن کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے وزیر اعظم کے درمیان تبادلہ خیال حتیٰ کہ مصافحے کے امکانات معدوم ہوچکے ہیں کیونکہ اجلاس کے موقع پر گھنٹوں ایک ہی چھت کے نیچے موجود رہنے کے باوجود دونوں… Continue 23reading عالمی رہنماﺅں نے پاکستان اور بھارتی وزرائے اعظم کی ملاقات کرانے کی کوشش کی، ذرائع

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 35 ارکان عدالتی حکم امتناع پر ایوان میں بیٹھے ہیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 35 ارکان عدالتی حکم امتناع پر ایوان میں بیٹھے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) منگل کو نئے اضافے کے ساتھ مختلف اہم سیاسی جماعتوں کے 35 قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان حکم امتناع یا عدالتی مقدمہ بازی کے باعث پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں، سپریم کورٹ کی جانب سے این اے۔154 لودھراں کے 11 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کو روکنے اور صدیق بلوچ… Continue 23reading قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 35 ارکان عدالتی حکم امتناع پر ایوان میں بیٹھے ہیں

دہشتگردوںکا کھوج لگانے کیلئے نادرا کا”کریمنل ریکارڈ سسٹم“ تیار

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

دہشتگردوںکا کھوج لگانے کیلئے نادرا کا”کریمنل ریکارڈ سسٹم“ تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نادرا نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کو دہشت گردوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کی سرگرمیوں کا کھوج لگانے کے لئے ایک جامع ”کریمنل ریکارڈ سسٹم“ تیار کیا ہے۔ ایک سینئرافسر نے ”قومی اخبار“ کو بتایا ہے کہ نادرا ملک بھر کے دینی مدارس کی رجسٹریشن… Continue 23reading دہشتگردوںکا کھوج لگانے کیلئے نادرا کا”کریمنل ریکارڈ سسٹم“ تیار

ایف آئی اے دہشتگردی، منی لانڈرنگ اور سائبر کرائمز کے مقدمات درج کرسکے گی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

ایف آئی اے دہشتگردی، منی لانڈرنگ اور سائبر کرائمز کے مقدمات درج کرسکے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی کے شعبے میں ایف آئی اے کے اختیارات کا دائرہ کار بڑھا دیا اور اس سلسلے میں تحقیقاتی ادارے میں قائم انسداد دہشت گردی ونگ کو پولیس اسٹیشن کا درجہ دے دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے باقاعدہ حکم نامہ بھی… Continue 23reading ایف آئی اے دہشتگردی، منی لانڈرنگ اور سائبر کرائمز کے مقدمات درج کرسکے گی

کراچی میں ممکنہ ہیٹ اسٹروک کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں ممکنہ ہیٹ اسٹروک کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ

کراچی(نیوز ڈیسک)شہر قائد میں گرمی کی ممکنہ لہر کے باعث ایڈمنسٹریٹر سجاد عباسی نے بلدیہ کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کردی۔ کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران شدید گرمی پڑنے کا خدشہ ہے جب کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 30 ستمبر سے 3 اکتوبر تک درجہ حرارت 40… Continue 23reading کراچی میں ممکنہ ہیٹ اسٹروک کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ

خیبرپختونخواکا بیرون ممالک میں جائیداد خریدنے والوں کے خلاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

خیبرپختونخواکا بیرون ممالک میں جائیداد خریدنے والوں کے خلاف

پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخواکے بیرون ممالک میں جائیداد خریدنے والے شخصیات کی تفصیلات اکھٹی کرنے کاکام شروع کردیا گیا ہے جبکہ بعض اہم شخصیات کے خلاف منی لانڈرنگ کے ذریعے اثاثے بنانے کی تحقیقات بھی جاری ہیں ۔ بیرون ملک جائیداد کی خریداری کرنے والے سیاسی شخصیات ، غیر سیاسی شخصیات ، سول بیورو کریسی ،… Continue 23reading خیبرپختونخواکا بیرون ممالک میں جائیداد خریدنے والوں کے خلاف

جہانگیرترین کاوکیل عدالت میں مسلسل خاموش کیوں رہا؟ایک سیاستدان کاعجیب وغریب انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

جہانگیرترین کاوکیل عدالت میں مسلسل خاموش کیوں رہا؟ایک سیاستدان کاعجیب وغریب انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور این اے 154 لودھراں سے امیدوار خواجہ عامر فرید کوریجہ نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے وکیل نے سپریم کورٹ میں دانستہ دلائل نہ دیکر سٹے آرڈر کی راہ ہموار کی۔ یہ سٹے آرڈر دونوں امیدواروں کے درمیان خاموش مفاہمت کا شاخسانہ ہے۔ حلقہ این… Continue 23reading جہانگیرترین کاوکیل عدالت میں مسلسل خاموش کیوں رہا؟ایک سیاستدان کاعجیب وغریب انکشاف