پشاور (نیوز ڈیسک)عمران خان نے پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سارے ملک نے اکھٹا ہونا ہے اور دہشگردی کا خاتمہ کرنا ہے ۔سانحہ پشاور سے قبل ہم نے دھرنا دیا تھا سانحہ کے بعد ہم نے دھرنا ختم کردیا ۔ جو بھی ہم کرسکتے ہیں آپ کیلئے کرینگے ۔ دہشتگردی نیچے آگئی پاکستانی نوجوان جاگ گئے ہیں پاکستانی قوم متحدہے ،اب پاکستان کے قوم بہتر زندگی گزاریں گے۔ ملک کے حالات بدل گئے ۔میں بھی آج اعلان کرتا ہوں کہ ہری پور میں ٹیکنیکل یونیورسٹی بناﺅنگا ۔