ریحام نے شادی کے بعد گارڈز اورباورچی تبدیل کردئیے تھے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایک نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان نے شادی کے بعد عمران خان کے گھر کے گارڈز اور کھانا بنانے والا ملازم تبدیل کردیے تھے۔ذرائع کے مطابق سیکورٹی کلیرنس کے بغیر سب کچھ کرنے پرعمران خان کی سیکورٹی کی فکر لاحق ہوگئی تھی۔