ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

رانا مشہود کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیئرمین نیب کو وارننگ دیدی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

رانا مشہود کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیئرمین نیب کو وارننگ دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے 15روز میں میرے خط کا جواب نہ دیا تو قانونی کارروائی کا حق رکھتا ہوں ،این اے 122میں عوام وہی فیصلہ سنائیں گے جو عام انتخابات میں سنا چکے ہیں ۔ الحمرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم… Continue 23reading رانا مشہود کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیئرمین نیب کو وارننگ دیدی

عمران خان کی ریحام خان کو طلاق دینے کی دھمکی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

عمران خان کی ریحام خان کو طلاق دینے کی دھمکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عیدالاضحی کے موقع پر نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے حوالے سے خبررساں ایجنسی’آئی این پی‘ نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان نے اپنی دوسری اہلیہ ریحام خان کو بھی طلاق کی دھمکی دیدی ، ایک سوال پر عمران خان نے کہا کہ دنیا کی کوئی بھی خوبصورت… Continue 23reading عمران خان کی ریحام خان کو طلاق دینے کی دھمکی

وزارتِ مذہبی امور نے خدام الحجاج کے نام پر 30 رشتہ داروں کو حج پر بھجوادیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

وزارتِ مذہبی امور نے خدام الحجاج کے نام پر 30 رشتہ داروں کو حج پر بھجوادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق امسال وزارتِ مذہبی امور نے خدام الحجاج کے نام پر اپنے رشتہ دار حج پر بھجوادیے۔ وزارت نے سفارش کرکے 30 لوگوں کو خدام الحجاج ظاہر کرکے حج پر بھجوایا جن میں وفاقی وزیرِ مذہبی امورسرداریوسف کی بہو جمیلہ اخترکانام سرِفہرست ہے ۔… Continue 23reading وزارتِ مذہبی امور نے خدام الحجاج کے نام پر 30 رشتہ داروں کو حج پر بھجوادیا

ڈاکٹر عاصم کیخلاف ایک اور کیس کھل گیا،اہم عہدیداران بھی زدمیں آگئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کیخلاف ایک اور کیس کھل گیا،اہم عہدیداران بھی زدمیں آگئے

کراچی (نیوزڈیسک)پی ایم ڈی سی کے ساتھ خلاف ضابطہ میڈیکل کالجوں کا الحاق کے حوالے سے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کے خلاف پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ساتھ خلاف ضابطہ میڈیکل کالجوں کے الحاق کی تحقیقات شروع… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کیخلاف ایک اور کیس کھل گیا،اہم عہدیداران بھی زدمیں آگئے

محکمہ موسمیات نے پھر خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

محکمہ موسمیات نے پھر خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی(نیوزڈیسک)اچی میں ایک بار پھرموسم کا مزاج گرم ہونے کا امکان ہے۔ آئندہ دو سے تین روز کے دوران پارہ 40 ڈگری تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ دو سے تین روز کے دوران گرمی کی شدت مزید بڑھنے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے پھر خطرے کی گھنٹی بجادی

راجہ پرویز اشرف ایک اور بڑے سکینڈل میں پھنس گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

راجہ پرویز اشرف ایک اور بڑے سکینڈل میں پھنس گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کےخلاف احتساب عدالت میں ایک اور رینٹل پاور ریفرنس جمع کرادیا۔ راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان کو 9 اکتوبر کےلئے طلبی کے سمن جاری کر دیے گئے ہیں۔نیب نے نوڈیرو 1 رینٹل پاور منصوبے کے ذریعے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے پر… Continue 23reading راجہ پرویز اشرف ایک اور بڑے سکینڈل میں پھنس گئے

سانحہ منیٰ،پیپلزپارٹی نے سعودی حکومت سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ،پیپلزپارٹی نے سعودی حکومت سے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کو فوری طور پر منی سانحہ کے حقائق سامنے لانے چاہئیں، جتنی تاخیر ہوگی مسلم دنیا کی تشویش بڑھتی جائےگی , خارجہ پالیسی بالکل نہ ہونے کے برابر ہے, وزیر خارجہ کون ہے کچھ واضح نہیں۔ منگل کو یہاں… Continue 23reading سانحہ منیٰ،پیپلزپارٹی نے سعودی حکومت سے اہم مطالبہ کردیا

متحدہ کے ”بھائی“کا کیس لڑنے پر عاصمہ جہانگیر مشکل میں پڑ گئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

متحدہ کے ”بھائی“کا کیس لڑنے پر عاصمہ جہانگیر مشکل میں پڑ گئی

لاہو(نیوزڈیسک) وکلاءنے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ الطاف حسین کے میڈیا بلیک آو ¿ٹ سے متعلق کیس لڑنے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر اور سرگرم کارکن عاصمہ جہانگیر کے لائسنس کی فوری منسوخی کا مطالبہ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈووکیٹ آفتاب ورک کی قیادت میں لاہور ہائی… Continue 23reading متحدہ کے ”بھائی“کا کیس لڑنے پر عاصمہ جہانگیر مشکل میں پڑ گئی

چینی قونصلیٹ کی تعمیرات کے خلاف فیصلہ محفو ظ

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

چینی قونصلیٹ کی تعمیرات کے خلاف فیصلہ محفو ظ

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چینی قونصلیٹ کی سکیورٹی کے نام پر سروس روڈکی بندش اور پختہ تعمیرات کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفو ظ کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شجاعت علی خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار رانا سجاد صدیق کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ… Continue 23reading چینی قونصلیٹ کی تعمیرات کے خلاف فیصلہ محفو ظ