سپریم کورٹ نے الطاف حسین کی تقاریر اور بیانات پر پابندی ختم کر دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے، جسٹس اعجاز افضل کہتے ہیں کہ الطاف حسین پر پابندی پندرہ روز کیلئے تھی، عدالتی حکم کو توسیع نہ دینے پر عدالت عالیہ کا حکم خود بخود ختم ہو گیا۔ جسٹس… Continue 23reading سپریم کورٹ نے الطاف حسین کی تقاریر اور بیانات پر پابندی ختم کر دی