سانحہ منیٰ،جاںبحق حاجیوں کی تدفین کے بارے میں اہم فیصلہ
نیویارک/اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے سردار یوسف کو تمام پاکستانیوں کے بارے میں معلومات حاصل ہونے تک سعودی عرب میں موجود رہنے کی ہدایت کردی ہے وزیراعظم کی ہدایات کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور سعودی عرب میں ذاتی طور پر ریلیف اور ریسکیو کے کاموں کی نگرانی کریں گے جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات… Continue 23reading سانحہ منیٰ،جاںبحق حاجیوں کی تدفین کے بارے میں اہم فیصلہ