عابد شیر علی کے بیان پر کھلبلی مچ گئی
فیصل آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے عابد شیر علی نے بلدیاتی انتخابات ایک ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی تجویز دے دی۔ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف وزیر مملکت پر برس پڑیں۔ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کسی صورت الیکشن ملتوی نہیں ہونے دیں گے۔ میڈ یا رپو رٹ کے مطا بق محرم کا احترام… Continue 23reading عابد شیر علی کے بیان پر کھلبلی مچ گئی