لاہور(نیوزڈیسک)ریحام خان نے جو کہا، کردکھایا،،عمران خان سے علیحدگی کے بعد ریحام خان آج پیر سے باضابطہ صحافتی سر گرمیوںکا آغاز کریں گی ۔ ریحام خان نجی ٹی وی چینل سے ” تبدیلی “ کے نام سے ٹاک شو کر یں گی ۔ریحام خان نے عمران خان سے شادی کے بعد اپنی صحافتی سر گرمیاں عارضی طو رپر معطل کر دی تھیں ۔