”ایاز صادق واپسی کی تیاری کریں“
لاہور (نیوزڈیسک )چےئرمےن تحریک انصاف کے پولیٹیکل ایڈوائزر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ این اے122میں مسلم لیگ (ن) خود دھاندلی تسلیم کر چکی ہے اور محسن لطیف کے کیس کے بعد انشا ءاللہ فیصلہ دوبارہ بھی تحریک انصاف کے حق میں ہی آئے گا ایاز صاد ق اپنا بوریا بستر لپیٹ کر واپسی کی… Continue 23reading ”ایاز صادق واپسی کی تیاری کریں“











































