لاہوریوں کیلئے ایک اور بڑی خبر،شہبازشریف نے اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور میں سیاحوں کے لئے مزید تین بسیں خریدنے کی منظوری دیدی ، محکمہ سیاحت کی جانب سے چینی کمپنی کو 3سیاحتی بسیں منگوانے کا آرڈر دیدیا گیا ، جون 2016ءتک پاکستان پہنچ جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ساحت کی جانب… Continue 23reading لاہوریوں کیلئے ایک اور بڑی خبر،شہبازشریف نے اعلان کردیا











































