ن لیگ ایک گھنٹے میں خیبرپختونخواکی حکومت گراسکتی ہے ،پرویزرشید
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراطلاعات ونشریات سینٹر پرویزرشید نے نے کہاہے کہ اگرپاکستان مسلم لیگ(ن) چاہے تو خیبرپختونخوا حکومت ایک گھنٹے میں گرائی جاسکتی ہے،انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کہ پلڈاٹ کے سروے کے مطابق حکومت کی مقبولیت میں اضافہ ہواجبکہ تحریک انصاف کی مقبولیت کم ہوئی،،انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے تمام… Continue 23reading ن لیگ ایک گھنٹے میں خیبرپختونخواکی حکومت گراسکتی ہے ،پرویزرشید