جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں پنجاب یونیورسٹی کے 2 پروفیسر گرفتار

datetime 14  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) حساس اداروں کے اہلکاروں نے پنجاب یونیورسٹی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 2 اساتذہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں کارروائی کی،آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر عمر نواز اور ایڈمنسٹریٹو سائنس کے پروفیسر عامر سعید کو حراست میں لے لیا۔ عمر نواز کو ہاسٹل نمبر ایک اور عامر سعید کو بیچلر مین ہاسٹل سے گرفتار کیا گیا۔حساس اداروں کا کہنا ہے کہ دونوں اساتذہ کے کالعدم تنظیموں سے رابطے تھے، ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے ان سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…