اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

انتہا پسند ہندو پاکستان سے تعلقات کیخلاف ہیں ، عبدالباسط

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

انتہا پسند ہندو پاکستان سے تعلقات کیخلاف ہیں ، عبدالباسط

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں متعین پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ انتہا پسند ہندو تنظیمیں پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات نہیں چاہتیں اور ان کی پالیسی پاکستان دشمن ہے ۔ یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرا م میں کہی ۔ انہوں نے کہا کہ شہر یار خان کو… Continue 23reading انتہا پسند ہندو پاکستان سے تعلقات کیخلاف ہیں ، عبدالباسط

جلسے جلوسوں اور عوامی میٹنگز میں سلفی پر پابندی کا فیصلہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

جلسے جلوسوں اور عوامی میٹنگز میں سلفی پر پابندی کا فیصلہ

لاہور( نیوز ڈیسک)پنجاب پولیس کی درخواست پر حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ اعلیٰ شخصیات کا جلسے جلوسوں اور عوامی میٹنگز میں” سلفی“ بنوانے کی عادت کو ختم کرنے کیلئے پابندی عائد کی جائے تاہم سیکورٹی اداروں کو سیکورٹی مسائل سے نمٹنے میں آسانی ہو۔پولیس کے مطابق اعلیٰ شخصیات کی سلفی کے نام پر… Continue 23reading جلسے جلوسوں اور عوامی میٹنگز میں سلفی پر پابندی کا فیصلہ

سوئی سدرن نے 9 محرم الحرام کو سی این جی بندش کا فیصلہ واپس لے لیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

سوئی سدرن نے 9 محرم الحرام کو سی این جی بندش کا فیصلہ واپس لے لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی نے احترام عاشور کے تحت 9 محرم الحرام کو سی این جی بندش کا فیصلہ واپس لے لیا۔پیٹرولیم اینڈ سی این جی ایسو سی ایشن کے چیرمین شبیر سلیمان جی نے جیو نیوز کو بتایا کہ جاری شدہ شیڈول کے مطابق جمعہ 9 محرم الحرام کو گیس بند کر کے… Continue 23reading سوئی سدرن نے 9 محرم الحرام کو سی این جی بندش کا فیصلہ واپس لے لیا

پشاور ہائیکورٹ نے احتساب کمیشن کو سینیٹر ستارہ ایاز کی گرفتاری سے روک دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پشاور ہائیکورٹ نے احتساب کمیشن کو سینیٹر ستارہ ایاز کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے احتساب کمیشن کو سینیٹر ستارہ ایاز کی گرفتاری سے روک دیاہے۔تفصیلات کے مطابق ستارہ ایاز نے احتساب کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے وارنٹ گرفتار ی کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیاکہ صوبائی حکومت احتساب کے نام پر سیاسی انتقام لے رہی… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ نے احتساب کمیشن کو سینیٹر ستارہ ایاز کی گرفتاری سے روک دیا

کراچی سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

کراچی سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کراچی ، بدین اور ٹھٹھہ میں محصوس کیے گئے ہیں ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 تھی ، محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ زلزلے… Continue 23reading کراچی سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ

نندی پاور منصوبہ:شہزادہ اکبر نئے پراجیکٹ ڈائرکٹر مقرر

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

نندی پاور منصوبہ:شہزادہ اکبر نئے پراجیکٹ ڈائرکٹر مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نندی پاور منصوبے کی تعمیر میں غفلت پرتنے پر منصوبے کے پراجیکٹ ڈائرکٹر شاہد سہیل کو معطل کر دیا گیا ، شہزادہ اکبر نئے پراجیکٹ ڈائرکٹر لگادیئے گئے۔وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق ناردرن پاور جنریشن کمپنی نے شاہد سہیل کی معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے ، نندی پور… Continue 23reading نندی پاور منصوبہ:شہزادہ اکبر نئے پراجیکٹ ڈائرکٹر مقرر

پراسرار امریکی موقف نواز شریف کیلئے باعث ہزیمت ثابت ہو سکتا ہے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پراسرار امریکی موقف نواز شریف کیلئے باعث ہزیمت ثابت ہو سکتا ہے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) پاکستان کے حساس ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر اپنے سینئر چار ستارہ جرنیلوں کے ہمراہ اتوار کو چار روزہ دورہ امریکا کے بعد وطن پہنچے اور وزیراعظم نواز شریف نے پیر کی رات کے کسی وقت ان کی رپورٹ سننے کیلئے اپنے دورہ امریکا کیلئے روانگی میں… Continue 23reading پراسرار امریکی موقف نواز شریف کیلئے باعث ہزیمت ثابت ہو سکتا ہے

نئی طرز کی دہشت گردی کا خطرہ،ہائی الرٹ جاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

نئی طرز کی دہشت گردی کا خطرہ،ہائی الرٹ جاری

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں دہشت گردی کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے ۔وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق دہشت گرد پولیس چوکیوں اور مظاہرین پر حملہ کرسکتے ہیں ۔وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد کسی بھی الیکٹرانک آلے کی مدد سے حملہ کرسکتے ہیں ۔شہر میں موجود… Continue 23reading نئی طرز کی دہشت گردی کا خطرہ،ہائی الرٹ جاری

ن لیگ کی امیدوارکو کفن بھیج دیا گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

ن لیگ کی امیدوارکو کفن بھیج دیا گیا

جیکب آباد (نیوزڈیسک)ٹھل میں ن لیگ کی امیدوارکو الیکشن سے دستبردار کرانے کی کوشش ،خاتون امیدوارکو پارسل کے ذریعے کفن بھیج دیا گیا فون پر دھمکی ،ڈرنے والی نہیں ڈٹ کر مقابلہ کروں گی کچھ ہواتو ذمیدار مخالف امیدوار ،ڈی آر او اور آراو ہوں گے :صغر ی ٰ لاشاری کی صحافیوں سے گفتگو۔ تفصیلات… Continue 23reading ن لیگ کی امیدوارکو کفن بھیج دیا گیا