ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کی امیدیں دم توڑ گئیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

بھارت کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کی امیدیں دم توڑ گئیں

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے جاری سالانہ سیشن کے دوران سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کی بھارتی امیدیں امریکا کی وجہ سے دم توڑ گئیں کیونکہ چار بڑے ممالک (جی فور) امریکا کی حمایت کے حصول میں ناکام ہوگئے۔جنگ رپورٹر صالح ظافر کے مطابق چین اور روس پہلے ہی جی فور کے اقدامات… Continue 23reading بھارت کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کی امیدیں دم توڑ گئیں

خانقاہ ڈوگراں ، موٹروے پر حادثہ ، خاتون ہلاک،15افراد زخمی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

خانقاہ ڈوگراں ، موٹروے پر حادثہ ، خاتون ہلاک،15افراد زخمی

خانقاہ ڈوگراں(نیوز ڈیسک)خانقاہ ڈوگراں کے قریب موٹروے پر مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹروے پر اسلام آباد سے لاہور آنے والی مسافر بس خانقاہ ڈوگراں کے قریب پہنچی تو ڈرائیور کو اونگھ آ جانے پرٹرالر سے جا ٹکرائی۔حادثے… Continue 23reading خانقاہ ڈوگراں ، موٹروے پر حادثہ ، خاتون ہلاک،15افراد زخمی

کے الیکٹرک نے جون اور جولائی کیلیے نرخوں میں 68 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

کے الیکٹرک نے جون اور جولائی کیلیے نرخوں میں 68 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی

کراچی(نیوز ڈیسک)کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کی نرخوں میں 68 پیسے کمی کی درخواست کی ہے۔اس سلسلے میں نیپرا نے پیر کو عوامی سماعت کا انعقاد کیا گیا۔ نیپرا کی جانب سے منظوری کے بعد آئندہ ماہ کے بلوں میں نئے نرخوں کا اطلاق… Continue 23reading کے الیکٹرک نے جون اور جولائی کیلیے نرخوں میں 68 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی

پنجاب کی مختلف جیلوں میں 2 مجرموں کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

پنجاب کی مختلف جیلوں میں 2 مجرموں کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں قید محمد انور کو پھانسی دے دی گئی، انور نے 13سال قبل گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اوربیٹی کو قتل کردیاتھا۔سرگودھا ڈسٹرکٹ جیل میں بھی مجرم… Continue 23reading پنجاب کی مختلف جیلوں میں 2 مجرموں کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیا

وزیراعظم اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی: اعزاز چوہدری

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی: اعزاز چوہدری

نیو یارک(نیوز ڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف اور نریندر مودی کے درمیان نہ ہی کوئی ملاقات ہوئی اور نہ ہی انہوں نے ہاتھ ملائے۔سیکرٹری خارجہ اعزازچودھری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور نریندر مودی نے ہاتھ ملائے نہیں… Continue 23reading وزیراعظم اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی: اعزاز چوہدری

باجوڑ، خیبرایجنسی اور ملتان کے تین حجاج کی شہادت کی تصدیق

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

باجوڑ، خیبرایجنسی اور ملتان کے تین حجاج کی شہادت کی تصدیق

منیٰ(نیوزڈیسک)منیٰ میں مناسک حج کے دوران باجوڑ ایجنسی، خیبرایجنسی اور ملتان سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام کی شہادت کی تصدیق ہوگئی۔فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران افسوسناک حادثے میں شہید ہونے والوں کی تصدیق کا سلسلہ جاری ہے۔باجوڑ ایجنسی کا رہائشی آصف خان والدین کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے گیا تھا… Continue 23reading باجوڑ، خیبرایجنسی اور ملتان کے تین حجاج کی شہادت کی تصدیق

مشیر خارجہ سے چینی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

مشیر خارجہ سے چینی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

نیویارک(نیوزڈیسک)پاکستان اور چین نے باہمی تعلقات کی صورتحال پر اطمینان کااظہار کیا ہے ےوزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز نے چینی وزیر خارجہ وانگ یائی سے ملاقات کی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر نیو یارک میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستان… Continue 23reading مشیر خارجہ سے چینی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

غداری کیس -شوکت عزیز، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد شریک ملزم ،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

غداری کیس -شوکت عزیز، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد شریک ملزم ،فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئر مین اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم شوکت عزیز، جسٹس ریٹائرڈ عبدالحمید ڈوگر اور سابق وزیر قانون زاہد حامد کو شریک ملزم نامزد کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواستوں کی سماعت(آج)منگل کو اسلام… Continue 23reading غداری کیس -شوکت عزیز، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد شریک ملزم ،فیصلے کی گھڑی آگئی