ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شہباز شریف نے لاہور میں چینی قونصل خانے کا افتتاح کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

شہباز شریف نے لاہور میں چینی قونصل خانے کا افتتاح کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چین کے قومی دن کے موقع پر لاہور میں چینی قونصلیٹ کا افتتاح کر دیا۔وزیراعلیٰ نے چین کے قومی دن کے موقع پر قونصلیٹ میں چینی پرچم بھی لہرایا۔ چین کے سفیر سن ویڈانگ اور قونصل جنرل یوبورن کے علاوہ وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا،… Continue 23reading شہباز شریف نے لاہور میں چینی قونصل خانے کا افتتاح کر دیا

عمران خان کو سیاسی دکان بند ہوجانے کا ڈر ہے ، احسن اقبال

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

عمران خان کو سیاسی دکان بند ہوجانے کا ڈر ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت کو پنکچر کرکے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں ، عمران خان پنجاب میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ملک کے اندر انتشار پھیلانے سے دہشتگرد وں کی مدد ہوگی ، پی ٹی آئی پرائمری سے… Continue 23reading عمران خان کو سیاسی دکان بند ہوجانے کا ڈر ہے ، احسن اقبال

سوات‘سلنڈر دھماکے سے خاتون سمیت 6افراد زخمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

سوات‘سلنڈر دھماکے سے خاتون سمیت 6افراد زخمی

سوات( نیوز ڈیسک)چار باغ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون اور بچی سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں خاتون اور بچی سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ واقع کے بعد پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔… Continue 23reading سوات‘سلنڈر دھماکے سے خاتون سمیت 6افراد زخمی

چوہدری سرور کو پارٹی رکنیت سازی سے روک دیا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

چوہدری سرور کو پارٹی رکنیت سازی سے روک دیا گیا

لاہور ( نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما چودھری سرور کو تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے پارٹی کی رکنیت سازی سے روک دیا۔تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال نے چودھری سرور کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی۔ جس میں ان کی جانب سے پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنائزر چودھری… Continue 23reading چوہدری سرور کو پارٹی رکنیت سازی سے روک دیا گیا

مالی کرپشن نہیں کی‘ اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے‘ راجہ پرویز اشرف

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

مالی کرپشن نہیں کی‘ اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے‘ راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہم کہاں جا کر اپنی بے گناہی ثابت کریں۔ انہوں نے کہا مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں اور… Continue 23reading مالی کرپشن نہیں کی‘ اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے‘ راجہ پرویز اشرف

نیب کی کارروائیاں،پنجاب حکومت کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

نیب کی کارروائیاں،پنجاب حکومت کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)نیب کی کارروائیاں،پنجاب حکومت کا باضابطہ موقف سامنے آگیا- وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لودھراں کے انتخاب میں پی ٹی آئی کو جیت کی امید تھی تو عدالت میں ان کے وکیل نے اپنا کیس کیوں نہیں لڑا۔ ن لیگ نہیں تحریک انصاف نے راہ… Continue 23reading نیب کی کارروائیاں،پنجاب حکومت کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

روٹی گول کیوں نہیں بنائی؟ باپ نے سگی بیٹی قتل کر دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

روٹی گول کیوں نہیں بنائی؟ باپ نے سگی بیٹی قتل کر دی

لاہور(نیوزڈیسک) یہ اندوہناک سانحہ لاہور کے علاقے شاد باغ میں پیش آیا جہاں سفاک باپ اور بھائی نے روٹی ٹھیک طریقے سے نہ بنانے پر اپنی ہی 12 سالہ لخت جگر کو قتل کر دیا۔ انیقہ کی تشدد زدہ لاش تین ہفتے قبل مردہ خانے کے باہر سے ملی تھی۔ پولیس نے تفتیش کے دوران… Continue 23reading روٹی گول کیوں نہیں بنائی؟ باپ نے سگی بیٹی قتل کر دی

سالانہ رپورٹ‘ وزارت پانی وبجلی اور نیپرامیں نیا تنازع کھڑا ہو گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

سالانہ رپورٹ‘ وزارت پانی وبجلی اور نیپرامیں نیا تنازع کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کی رپورٹ آنے کے بعد وزارت پانی وبجلی اورنیپرا کے درمیان نیاتنازع کھڑا ہوگیا۔وزارت پانی وبجلی نے نیپراکی طرف سے جاری سالانہ رپورٹ برائے سال2014-15کو نامکمل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نیپرا کی ٹیموں نے صرف 7 تقسیم کارکمپنیوں کادورہ کیا۔ جس کے بعدتمام تقسیم کار کمپنیوں کی… Continue 23reading سالانہ رپورٹ‘ وزارت پانی وبجلی اور نیپرامیں نیا تنازع کھڑا ہو گیا

ہمارا سعودی حکومت پر مکمل اعتماد ہے، وزیر اطلاعات پرویز رشید

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

ہمارا سعودی حکومت پر مکمل اعتماد ہے، وزیر اطلاعات پرویز رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ منیٰ میں پاکستانی حجاج کی سیکڑوں کی تعداد میں ہلاکت کی تصدیق کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے سعودی عرب کی جانب سے واقعے کی وجوہات کے لئے کی جانے والی تحقیقات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا… Continue 23reading ہمارا سعودی حکومت پر مکمل اعتماد ہے، وزیر اطلاعات پرویز رشید