جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کامیئر، ن لیگ کے امیدوارکانام سامنے آگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ بلدیاتی انتخابات کے بعد اب میئربنانے کے لئے ن لیگ نے 5آزادامیدواروں کی شمولیت کے بعد اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے جبکہ تحریک انصاف نے کسی بھی آزادامیدوارسے رابطہ نہ کرنے کافیصلہ کیاتھا۔ذرائع کے مطابق ن لیگ نے اسلام آباد کامیئرمعروف تاجرحامد میرکووفاقی دارلحکومت کاپہلامیئربنانے کافیصلہ کیاہے اورحامد میرن لیگ کے میئرکے لئے امیدوارہونگے جبکہ دومیئرن لیگ کے ہونگے جبکہ ایک میئرمعاہدے کے تحت آزادامیدواروں کاہوگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…