اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدرآصف علی زرداری آ ج جمعرات کوعمرہ کی ادائیگی کیلئے سعو دی عر ب روانہ ہوں گے ،سابق صدرکے ہمراہ ان کے فیملی ممبران بھی ہوں گے ،سعودی عرب کے مختصردورے کے دوران آصف علی زرداری عمرہ کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ توقع ہے کہ سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے
آصف زرداری سعودی عرب روانہ ،وجہ انتہائی اہم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں