ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مسافر وین میں سلنڈر دھماکے سے 3 افراد جاں بحق ، تین زخمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

مسافر وین میں سلنڈر دھماکے سے 3 افراد جاں بحق ، تین زخمی

سرگودھا (نیوز ڈیسک) جھنگ روڈپر مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 2 خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ،اطلاعات کے مطابق سلنڈر وین میں زوردار دھماکے سے پھٹ گیا ، واقعے میں تین افراد زخمی ہوگئے ، گیس سلنڈر پھٹنے کی آواز دور دور تک سنی گئی واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں بھی جائے… Continue 23reading مسافر وین میں سلنڈر دھماکے سے 3 افراد جاں بحق ، تین زخمی

ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑانے پر پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کےخلاف درخواست جمع کرادی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑانے پر پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کےخلاف درخواست جمع کرادی

لاہور(آن لائن)این اے122 میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑانے پر پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی،بدھ کے روز صوبائی الیکشن کمیشن میں پیپلز پارٹی کے وکیل بیرسٹر عامر نے تحریک انصاف کے رہنما حلیم خان کے خلاف کارروائی اور نا اہلی کیلئے درخواست جمع کرادی ہے جس میں… Continue 23reading ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑانے پر پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کےخلاف درخواست جمع کرادی

احتساب سب کا ہونا چاہئے، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

احتساب سب کا ہونا چاہئے، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی

کراچی ( نیوز ڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس جامعہ میں سوچ اور فکر رکھنے والے لوگ ہیں۔ انہوں نے کہا آج نصاب سے پاکستان کی تاریخ کو حذف کر دیا گیا ہے۔ آج پاکستان کے نوجوان ملک کی حقیقی تاریخ… Continue 23reading احتساب سب کا ہونا چاہئے، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی

سانحہ منیٰ، ٹی وی چینلز کی سعودی عرب پر تنقید، پیمرا حرکت میں آگیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ، ٹی وی چینلز کی سعودی عرب پر تنقید، پیمرا حرکت میں آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دوست ممالک سے تعلقات متاثرکرنے والے پروگراموں پرپیمرا نے نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیمرا نے کہا کہ کچھ چینل منیٰ حادثے پر بالواسطہ طور پر سعودی عرب کو ذمے دار ٹھہرا رہے ہیں۔پیمرا کے مطابق آئین کا آرٹیکل 19 ایسے اقدامات سے منع کرتا ہے جس سے دوست ممالک سے… Continue 23reading سانحہ منیٰ، ٹی وی چینلز کی سعودی عرب پر تنقید، پیمرا حرکت میں آگیا

جہلم ،سرکاری سکول میں ڈینگی اسپرے کے اثرات کے باعث 23 طالبات بیہوش

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

جہلم ،سرکاری سکول میں ڈینگی اسپرے کے اثرات کے باعث 23 طالبات بیہوش

جہلم (آن لائن) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈومیلی میں ایک مرتبہ پھر ڈینگی اسپرے کے اثرات کے باعث 23 طالبات بیہوش اور متعدد کی حالت غیر ہو گئی ۔ تمام طالبات کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے… Continue 23reading جہلم ،سرکاری سکول میں ڈینگی اسپرے کے اثرات کے باعث 23 طالبات بیہوش

ارسا نے حکومت کو کالا باغ ، بھاشا اور اکھوڑی ڈیم بنانے کی سفارش کر دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

ارسا نے حکومت کو کالا باغ ، بھاشا اور اکھوڑی ڈیم بنانے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انڈس ریور سسٹم اتھارتی (ارسا) ملک میں پانی کی تقسیم اور بجلی کے نظام میں بہتری کے لئے کالا باغ ڈیم، اکھوڑی ڈیم اور بھاشا ڈیم کی تعمیر کی سفارش کردی۔ ارساکی ایڈوائزر ی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ارسا کی ایڈوائزی کمیٹی نے یکم سے 15جنوری تک چشمہ بیراج… Continue 23reading ارسا نے حکومت کو کالا باغ ، بھاشا اور اکھوڑی ڈیم بنانے کی سفارش کر دی

دارالحکومت اسلام آباد کے 32 فیصد سکولز مناسب چار دیواری اور سیکورٹی کے بغیر کام کر رہے ہیں ، رپورٹ

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

دارالحکومت اسلام آباد کے 32 فیصد سکولز مناسب چار دیواری اور سیکورٹی کے بغیر کام کر رہے ہیں ، رپورٹ

اسلام آباد (آن لائن) انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے خطرے کے الرٹ کے باوجود وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 32 فیصد سکولز معقول چار دیواری اور سیکورٹی اقدامات کے بغیر کام کر رہے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 32 فیصد سکولوں کی… Continue 23reading دارالحکومت اسلام آباد کے 32 فیصد سکولز مناسب چار دیواری اور سیکورٹی کے بغیر کام کر رہے ہیں ، رپورٹ

کراچی میں الطاف حسین کے نام پر کوئی جائیداد موجود نہیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں الطاف حسین کے نام پر کوئی جائیداد موجود نہیں

کراچی ( نیوز ڈیسک) انسداد دہست گردی کی عدالت میں الطاف حسین کیخلاف کیس کی سماعت۔ تفتیشی افسر نے ضابطہ فوجداری 87 اور 88 کے تحت کیس کے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں الطاف حسین کے نام کی کوئی جائیداد نہیں، الطاف حسین کے نام پر کوئی ٹیلی فون نمبر… Continue 23reading کراچی میں الطاف حسین کے نام پر کوئی جائیداد موجود نہیں

پرویز مشرف نے الطاف حسین کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا،چودھری نثار کا انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پرویز مشرف نے الطاف حسین کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا،چودھری نثار کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)۔وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے انکشاف کیاہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے الطاف حسین کا کام تمام کرنے کا منصوبہ بنایا تھا ۔روزنامہ اوصاف اسلام آباد کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے کہاکہ جنرل مشرف جس وقت آرمی چیف تھے انہوں نے مجھے اور میاں… Continue 23reading پرویز مشرف نے الطاف حسین کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا،چودھری نثار کا انکشاف