تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہلاکت کے بعد ایک اور افسوسناک واقعہ،مگراس بار نشانہ کوئی اور۔۔۔۔!
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے ننکانہ صاحب میں دوکارکنوں کی ہلاکت کے بعدایک اورافسوسناک واقعہ۔چوہنگ کے علاقہ میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کرنے والے (ن) لیگ کے کارکنوں پر فائرنگ کر دی جس سے دو بھائیوں اور بچے سمیت تین زخمی ہو گئے ،پولیس… Continue 23reading تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہلاکت کے بعد ایک اور افسوسناک واقعہ،مگراس بار نشانہ کوئی اور۔۔۔۔!