بلدیاتی الیکشن کادوسرامرحلہ،امیدواروں پر نئی پابندی کا فیصلہ
لاہور(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں کئے گئے امن عامہ کی فضا برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اورپولنگ کے دوران پرامن ماحول یقینی بنانے کیلئے کئے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن کادوسرامرحلہ،امیدواروں پر نئی پابندی کا فیصلہ