حساس اداروں کی چمن باڈر پر کارروائی؛ بم دھماکوں کے ماسٹرمائنڈاورغیرملکی ایجنسیوں کےلئے کام کرنے والا دہشت گردگرفتار
کوئٹہ(نیوزڈیسک)چمن بارڈر سے حساس اداروں کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے چمن میں ہونے والے بم دھماکوں کے ماسٹرمائنڈاورغیرملکی ایجنسیوں کےلئے کام کرنے والے دہشت گردکوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے مختلف سامان اوردستاویزات برآمدکرکے قبضے میں لے لیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حساس اداروں کے اہلکاروں نے بلوچستان کے سرحدی شہرچمن بارڈرپرواقع این ایل… Continue 23reading حساس اداروں کی چمن باڈر پر کارروائی؛ بم دھماکوں کے ماسٹرمائنڈاورغیرملکی ایجنسیوں کےلئے کام کرنے والا دہشت گردگرفتار