ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بڈھ بیر سے 3 دہشتگرد گرفتار

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

بڈھ بیر سے 3 دہشتگرد گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک) بڈھ بیر میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 3 مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز میاں سعید نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ بڈھ بیر سے کالعدم تنظیم کے 3 کمانڈروں نصیر، حضرت شیر اور زرما خان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میاں سعید… Continue 23reading بڈھ بیر سے 3 دہشتگرد گرفتار

چائنہ نے اہم منصوبہ اپنے نام کرلیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

چائنہ نے اہم منصوبہ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ساہیوال میں کوئلے سے 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے 2 منصوبے لگائے جا رہے ہیں اور ساہیوال کول پاور پراجیکٹ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کا منصوبہ ہے۔ چین کی مدد سے اندھیرے دور کرنے کیلئے ساہیوال کول پاور پراجیکٹ اہم کردار ادا کرے گا۔اس منصوبے سے پاکستان اور چین کے درمیان… Continue 23reading چائنہ نے اہم منصوبہ اپنے نام کرلیا

سابق وفاقی وزیر خزانہ کی صاحبزادی کی فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

سابق وفاقی وزیر خزانہ کی صاحبزادی کی فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر سلمان شاہ کی صاحبزادی کی گارمنٹس فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ ، خدیجہ سلمان کے مشہور برینڈ اعلان کا سیل کا تمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا۔ ایف بی آر کے آر ٹی او ون نے کروڑوں روپے کے سیلز ٹیکس کی چوری کے شبہ میں اعلان کا… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر خزانہ کی صاحبزادی کی فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ

الطاف حسین نے لاہور ہائیکورٹ سے اپنے بیانات پر معافی مانگ لی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

الطاف حسین نے لاہور ہائیکورٹ سے اپنے بیانات پر معافی مانگ لی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں بیانِ حلفی الطاف حسین کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے جمع کرایا۔ الطاف حسین نے بیانِ حلفی میں کہا ہے کہ میرے بیانات سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تومیں معافی مانگتاہوں۔میرے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،عدالت کی جانب سے بیانات پرپابندی آزادی اظہارِ رائے کی خلاف… Continue 23reading الطاف حسین نے لاہور ہائیکورٹ سے اپنے بیانات پر معافی مانگ لی

مجلس وحدت المسلمین اور جے یوپی نے لاہور کے ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا ‘جماعت اسلامی نے ہاں یا نہ کیلئے وقت مانگ لیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

مجلس وحدت المسلمین اور جے یوپی نے لاہور کے ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا ‘جماعت اسلامی نے ہاں یا نہ کیلئے وقت مانگ لیا

لاہور(نیوزڈیسک) مجلس وحدت المسلمین اور جے یوپی(نیازی )نے لاہور کے ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ بلدیاتی انتخابات میں تحر یک انصاف اور مجلس وحدت المسلمین کے درمیان مخصوص نشستوں پر پارٹنرز شپ کے لیے بھی معاملات کو حتمی شکل دیدی گئی‘ پنجاب کے آرگنائز چوہدری… Continue 23reading مجلس وحدت المسلمین اور جے یوپی نے لاہور کے ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا ‘جماعت اسلامی نے ہاں یا نہ کیلئے وقت مانگ لیا

ایاز صادق، علیم خان کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

ایاز صادق، علیم خان کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت

لاہور (نیوز ڈیسک) پولیس نے این اے 122 میں انتخابات کے حوالے سے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہے جس میں امیدواروں سردار ایاز صادق اور عبدالعلیم کو اپنی نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان سے کہا گیا ہے کہ وہ سفر کے دوران بلٹ پروف جیکٹ اور گاڑی استعمال… Continue 23reading ایاز صادق، علیم خان کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ کا ڈاکٹر عاصم کو پسند کے ڈاکٹر تک رسائی کا حکم

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کا ڈاکٹر عاصم کو پسند کے ڈاکٹر تک رسائی کا حکم

کراچی(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان رینجرز سندھ کو حکم دیا ہے کہ زیرحراست ڈاکٹر عاصم حسین کو پسند کے ڈاکٹر سے طبی معائنہ کرانے کی اجازت دی جائے جبکہ ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر وفاق اور رینجرز کو ٹونس جاری کردیئے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی… Continue 23reading سپریم کورٹ کا ڈاکٹر عاصم کو پسند کے ڈاکٹر تک رسائی کا حکم

ریحام نے عمران خان سے علیحدگی کی ایک اہم شرط رکھ دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

ریحام نے عمران خان سے علیحدگی کی ایک اہم شرط رکھ دی

لاہور (نیوز ڈیسک) صحافی عارف نظامی نے غلام حسین کے ساتھ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ریحام خان نے عمران خان سے صلح صفائی کے ساتھ علیحدگی اختیار کرنے کے لیے 10 لاکھ ڈالر کا مطالبہ کیا تھا… Continue 23reading ریحام نے عمران خان سے علیحدگی کی ایک اہم شرط رکھ دی

پی آئی اے اور پالپا کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

پی آئی اے اور پالپا کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پی آئی اے اور پالپا کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا‘قومی ایئرلائن کی 9 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن حکام نے قواعدکے برخلاف 16 گھنٹے مسلسل پرواز کرنے پرپائلٹ کا لائسنس منسوخ کردیا۔سول ایوی ایشن قواعد کے مطابق 10 گھنٹے کی مسلسل پرواز کی جاسکتی ہے مگر مذکورہ پائلٹ… Continue 23reading پی آئی اے اور پالپا کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا