جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب ،سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،بدانتظامی اور بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب ،سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،بدانتظامی اور بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد /لاہور (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران بدانتظامی اور بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ۔گزشتہ روز سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب فتح محمد کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کے افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں… Continue 23reading پنجاب ،سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،بدانتظامی اور بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کامیابیاں اچھی ہیں لیکن بے محل اعتماد نقصان کا باعث بن سکتا ہے!

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

کامیابیاں اچھی ہیں لیکن بے محل اعتماد نقصان کا باعث بن سکتا ہے!

دبئی (نیوزڈیسک) حال ہی میں اپنے نتائج کو پہنچنے والے بلدیاتی انتخابات سے ایک گہری حقیقت عیاں ہو گئی کہ اسٹیٹس کو برقرار رہے گا جس میں تمام سیاسی جماعتیں صوبوں میں اپنا کنٹرول برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ اگرچہ جیتنے اور ہارنے والے چاہے جس طرح چاہیں نتائج کی تشریح کریں، لیکن اس بات کی… Continue 23reading کامیابیاں اچھی ہیں لیکن بے محل اعتماد نقصان کا باعث بن سکتا ہے!

افغا ن صدر نے ڈی جی آئی ایس آئی سے بدتمیزی کی ،وزیراعظم نوازشریف خاموش رہے ،جاوید چوہدری کے تہلکہ خیزانکشافات

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغا ن صدر نے ڈی جی آئی ایس آئی سے بدتمیزی کی ،وزیراعظم نوازشریف خاموش رہے ،جاوید چوہدری کے تہلکہ خیزانکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف بھی جس دن ٹھنڈے دماغ سے سوچیں گے‘ یہ بھی یقینا مان لیں گے عمران خان میاں برادران اور پاکستان مسلم لیگ ن دونوں کے سب سے بڑے محسن ہیں‘ یہ نہ ہوتے تو شاید آج میاں نواز شریف وزیراعظم‘ میاں شہباز شریف وزیراعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ ن… Continue 23reading افغا ن صدر نے ڈی جی آئی ایس آئی سے بدتمیزی کی ،وزیراعظم نوازشریف خاموش رہے ،جاوید چوہدری کے تہلکہ خیزانکشافات

سعودی شہزادے کو نایاب باز کی برآمد کی اجازت

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی شہزادے کو نایاب باز کی برآمد کی اجازت

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے سعودی شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز کے لیے پاکستان سے قیمتی اور نایاب اقسام کے 10 باز برآمد کرنے کا خصوصی لائسنس جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کا یہ اقدام نہ صرف عالمی معاہدوں بلکہ جنگلی جانوروں کے تحفظ کے قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے، جبکہ باز… Continue 23reading سعودی شہزادے کو نایاب باز کی برآمد کی اجازت

خیبر پختون خوا اورپنجاب کےکچھ علاقوں میں پھر زلزلہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

خیبر پختون خوا اورپنجاب کےکچھ علاقوں میں پھر زلزلہ

پشاور (نیوزڈیسک)خیبر پختون خوا اورپنجاب کےکچھ علاقوں میں پھر زلزلہ .خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارلحکومت پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزے کی شدت ریکٹرسکیل پر 5.2اور گہرائی 64کلو میٹر تھی ۔زلزلہ پیما مرکز کے… Continue 23reading خیبر پختون خوا اورپنجاب کےکچھ علاقوں میں پھر زلزلہ

میاں برادران ملک سے باہر تھے تو حمزہ کو ہر طرح سے تحفظ کیا: پرویز مشرف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

میاں برادران ملک سے باہر تھے تو حمزہ کو ہر طرح سے تحفظ کیا: پرویز مشرف

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دووراہ امریکہ کے نتیجے میں قوم کو کوئی فائدہ نہیں ہوا،چھوڑکر جانے والوں کا کوئی دکھ نہیں، جانتا تھا یہ بے وفا ہیں، جن کے پاس گئے ان سے بھی بے وفائی کریں گے، ملک سے لوٹا گردی ختم کرنا ہوگی، بینظیر… Continue 23reading میاں برادران ملک سے باہر تھے تو حمزہ کو ہر طرح سے تحفظ کیا: پرویز مشرف

پی ٹی آئی ضلع قصور میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، خورشید محمود قصوری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی ٹی آئی ضلع قصور میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، خورشید محمود قصوری

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیر خارجہ میاں خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ضلع قصور کے آزاد جیتنے والے چیئرمینوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ انہوں نے آزاد جیتنے والے ارکان سے اپیل کی ہے کہ وہ ضلع کی بہتری کیلئے پی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی ضلع قصور میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، خورشید محمود قصوری

’’ریحام کے معاملہ پر ملک بھر کا دورہ کریں‘‘ پارٹی رہنماؤں کا عمران کو مشورہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

’’ریحام کے معاملہ پر ملک بھر کا دورہ کریں‘‘ پارٹی رہنماؤں کا عمران کو مشورہ

کراچی (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پارٹی رہنمائوں نے ریحام خان کے مسئلہ پر گھر بیٹھ کر پریشان ہونے کے بجائے ملک بھر کا دورہ کرنے کا مشورہ دیا ہے جس پر عمران خان راضی ہوگئے ہیں اور اس ضمن میں وہ 12 نومبر کو عمر کوٹ کا دورہ کریں گے۔ دورے… Continue 23reading ’’ریحام کے معاملہ پر ملک بھر کا دورہ کریں‘‘ پارٹی رہنماؤں کا عمران کو مشورہ

بلدیاتی الیکشن: بڑی تعداد میں آزاد امیدوار کامیاب، مسلم لیگ (ن) میں اختلافات واضح ہوگئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن: بڑی تعداد میں آزاد امیدوار کامیاب، مسلم لیگ (ن) میں اختلافات واضح ہوگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے تاہم بڑی تعداد آزاد امیدواروں کی کامیابی نے حکمران جماعت کے درمیان اختلافات، پارٹی میں ڈسپلن کی کمی کو آشکار کردیا ہے۔ کئی مقامات پر پارٹی کے رہنما¶ں نے آزاد حیثیت میں پارٹی کے… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن: بڑی تعداد میں آزاد امیدوار کامیاب، مسلم لیگ (ن) میں اختلافات واضح ہوگئے