ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

‘بس بھئی بس میری توبہ!’

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

‘بس بھئی بس میری توبہ!’

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کپتان کی اہلیہ میڈیا سے خفا، بچوں سے خوش۔ ریحام خان لوک ورثہ آئیں مگر میڈیا کو لفٹ نہ کرائی، لیکن بچوں کیساتھ خوب سیلفیاں بنائیں۔ لوک ورثہ میں منعقدہ تین روزہ چلڈرن لٹریچر فیسٹیول کی رونقیں اس وقت مزید بڑھ گئیں جب کپتان کی اہلیہ آ پہنچیں۔ اسٹالز کا دورہ کیا۔ کاوش… Continue 23reading ‘بس بھئی بس میری توبہ!’

ایم پی ایز سمیت قتل کی سات وارداتوں میں ملوث دو ٹارگٹ کلر گرفتار

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

ایم پی ایز سمیت قتل کی سات وارداتوں میں ملوث دو ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے دو ارکان اسمبلی سمیت قتل کی سات وارداتوں میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔رینجرز نے گلشن معمار کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلرز… Continue 23reading ایم پی ایز سمیت قتل کی سات وارداتوں میں ملوث دو ٹارگٹ کلر گرفتار

گینگ ریپ کیس ،پیر پگاڑا کے بیٹے راشد حسین راشدی اور ساتھی ملزمان کے وارنٹ جاری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

گینگ ریپ کیس ،پیر پگاڑا کے بیٹے راشد حسین راشدی اور ساتھی ملزمان کے وارنٹ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایڈیشنل سیشن جج اسلام آبادپرویز القادر میمن نے لاہور کی رہائشی خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر اس کا گینگ ریپ کرنے کے 18سال پرانے مقدمہ میں نامزد ملزم و سندھ کی معروف روحانی شخصیت پیر صبغت اللہ راشدی پیر پگاڑا کے بیٹے، ایم پی اے ،سید راشد حسین راشدی اور اس کے… Continue 23reading گینگ ریپ کیس ،پیر پگاڑا کے بیٹے راشد حسین راشدی اور ساتھی ملزمان کے وارنٹ جاری

نیپرا کو بجلی 2 روپے 40 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

نیپرا کو بجلی 2 روپے 40 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینٹرل پاورپرچیز اتھارٹی نے اگست کے لئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی۔قومی اخبار کے مطابق سینٹرل پاور پرچیز اتھارٹی نے نیپرا کو کی گئی درخواست میں کہا ہے کہ اگست میں 10 ارب یونٹ بجلی فروخت کی گئی، بجلی کی پیداوار پر فیول… Continue 23reading نیپرا کو بجلی 2 روپے 40 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست

وقار اور صحتمند حالت میں پاکستان واپس آچکا ہوں، زید حامد

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

وقار اور صحتمند حالت میں پاکستان واپس آچکا ہوں، زید حامد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے متنازع دفاعی تجزیہ کار زید حامد نے سعودی عرب سے رہائی کے بعد وطن واپس پہنچنے کی تصدیق کردی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں زید حامد کا کہنا تھا کہ میں وقار اور صحتمند حالت میں پاکستان واپس آچکا ہوں ۔ انہوں نے… Continue 23reading وقار اور صحتمند حالت میں پاکستان واپس آچکا ہوں، زید حامد

ریحام خان ایک ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ منظر عام پر آگئیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

ریحام خان ایک ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (اے این این)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان ایک ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ منظر عام پر آگئیں،لوک ورثہ شکر پڑیاں میں منعقدہ چلڈرن لٹریچرفیسٹیول میں شرکت ، بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور سیلفیز بنوائیں ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک عمران خان کی اہلیہ ریحام خان ایک… Continue 23reading ریحام خان ایک ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ منظر عام پر آگئیں

حکومت انتخابی نظام کی اصلاحات کیلئے پیکج تیار کرے‘سراج الحق

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

حکومت انتخابی نظام کی اصلاحات کیلئے پیکج تیار کرے‘سراج الحق

لاہور (نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد کی تقریر کی وجہ سے نہ صرف ایم کیو ایم کا نقصان ہوا ہے بلکہ اس سے پاکستان کا امیج بھی خراب ہوا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس بیان پر سے… Continue 23reading حکومت انتخابی نظام کی اصلاحات کیلئے پیکج تیار کرے‘سراج الحق

بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ ‘ کاغذات نامزدگی جمع ہونا شروع

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ ‘ کاغذات نامزدگی جمع ہونا شروع

لاہور(نیوز ڈیسک)سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ آج سے شروع ہوگیا۔سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں صرف کراچی میں انتخابات ہوں گے جبکہ پنجاب کے بارہ اضلاع میں پولنگ ہوگی ، تیسرے مرحلے کے کاغذات نامزدگی سات اکتوبر تک جمع ہوں گے ،… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ ‘ کاغذات نامزدگی جمع ہونا شروع

ایزی پیسہ کے ذریعے دہشتگردوں کی مالی معاونت کا انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

ایزی پیسہ کے ذریعے دہشتگردوں کی مالی معاونت کا انکشاف

پشاور(نیوز ڈیسک)ایزی پیسہ کے ذریعے دہشتگردوں کی مالی معاونت کا انکشاف ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق رقم ایزی پیسہ کے ذریعے قبائلی علاقوں میں منتقل کی جاتی تھی ۔ وفاق نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو تحقیقات کا حکم دیدیا ، ایزی پیسہ کے ذریعے دہشتگردوں کی مالی معاونت سے متعلق تحقیقات کا آغاز… Continue 23reading ایزی پیسہ کے ذریعے دہشتگردوں کی مالی معاونت کا انکشاف