ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کا اوسط درجہ حرارت 85 سال بعد 2.7 ڈگری بڑھ جائیگا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کا اوسط درجہ حرارت 85 سال بعد 2.7 ڈگری بڑھ جائیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موسم کا درجہ حرارت صرف کراچی میں ہی نہیں ، بلکہ دنیا بھر میں بڑھ رہا ہے۔ کچھ عرصے سے زمین کا درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ ریکارڈ کیا جارہا ہے اور ایسا صرف پاکستان میں ہی نہیں ہے، بلکہ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں درجہ حرارت بڑھتا… Continue 23reading دنیا کا اوسط درجہ حرارت 85 سال بعد 2.7 ڈگری بڑھ جائیگا

بینظیربھٹو نے مجھے کہا مشرف نے انہیں سیکورٹی دینے سے معذرت کر لی،نجم سیٹھی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

بینظیربھٹو نے مجھے کہا مشرف نے انہیں سیکورٹی دینے سے معذرت کر لی،نجم سیٹھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف تجزیہ کار نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بینظیربھٹو نے ان سے کہا تھا کہ پرویز مشرف نے انہیں سیکورٹی دینے سے معذرت کر لی۔جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بینظیر اپنی سکیورٹی کے حوالے سے بہت پریشان تھیں… Continue 23reading بینظیربھٹو نے مجھے کہا مشرف نے انہیں سیکورٹی دینے سے معذرت کر لی،نجم سیٹھی

پائلٹس کی تصاویر جاری کرنے والے افسر کو معطل کیا جائے،پالپا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

پائلٹس کی تصاویر جاری کرنے والے افسر کو معطل کیا جائے،پالپا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان ائیرلائن پائلٹ ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پائلٹس کی تصاویر جاری کرنے والے افسر کو معطل کیا جائے۔قومی ائیرلائن اور پالپا کے درمیان تنازع کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر اور مسافرو ں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ھ رہا ہے۔ پائلٹس کی تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ بیمار… Continue 23reading پائلٹس کی تصاویر جاری کرنے والے افسر کو معطل کیا جائے،پالپا

میانوالی : پولیس مقابلے میں2 ڈاکو ہلاک، 4 گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

میانوالی : پولیس مقابلے میں2 ڈاکو ہلاک، 4 گرفتار

میانوالی(نیوز ڈیسک)میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں کارچھیننے کی واردات کے دوران پولیس مقابلے میں2 ڈاکو ہلاک اور 4 گرفتار کرلیے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق عیسیٰ خیل کے نواحی علاقے کنڈل میں ڈاکوؤ ں کا ایک گروہ مقامی شخص سے کار چھیننے کی کوشش کررہا تھا کہ اس دوران پولیس موقع واردات پر پہنچ گئی… Continue 23reading میانوالی : پولیس مقابلے میں2 ڈاکو ہلاک، 4 گرفتار

ڈاکٹر عاصم حسین کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کررہے ہیں، رینجرزحکام

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم حسین کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کررہے ہیں، رینجرزحکام

کراچی (نیوزڈیسک)عدالتی احکامات کے باوجود سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو طبی سہولت فراہم نہ کرنے کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست میں رینجرز حکام نے سندھ ہائی کور ٹ میں جواب داخل کر دیا ہے ۔ جس پرعدالت نے درخواست گزار کو 13؍اکتوبر تک جواب الجواب داخل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ جسٹس… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کررہے ہیں، رینجرزحکام

الطاف حسین کے ایک اور ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

الطاف حسین کے ایک اور ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ

کوئٹہ(نیوزڈیسک) کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کر دیے۔ہفتہ کو یہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جان محمد گوہر نے یہ وارنٹ ریاست اور قومی اداروں کے خلاف نفرت اور اشتعال انگیز تقریروں پر جاری کیے۔کوئٹہ کے ایک… Continue 23reading الطاف حسین کے ایک اور ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ

عمران خان صرف تحر یک انصاف کی جیت کو ہی ’’شفاف ‘‘انتخابات سمجھتے ہیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان صرف تحر یک انصاف کی جیت کو ہی ’’شفاف ‘‘انتخابات سمجھتے ہیں

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے (ن) لیگ کے تمام وفاقی وزراء کے ذاتی وسائل سے لاہور کے ضمنی انتخابی مہم میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال وزیر اعظم نوازشر یف اور وزیر اعلی شہبا زشر یف انتخابی مہم میں شر یک نہیں ہوں گے ‘عمران خان… Continue 23reading عمران خان صرف تحر یک انصاف کی جیت کو ہی ’’شفاف ‘‘انتخابات سمجھتے ہیں

کراچی آپر یشن میں پکڑے گئے مجرموں کو صفائی کا موقع دیا جائے ،سراج الحق

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

کراچی آپر یشن میں پکڑے گئے مجرموں کو صفائی کا موقع دیا جائے ،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک))امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں کسانوں کے مسائل کے حل کیلئے جماعت اسلامی 4اکتوبر سے بہت بڑی کسان بچاؤ مہم شروع کررہی ہے جس کا آغاز رحیم یار خان سے ہوگا۔ملک میں زیادہ آبادی کسانوں اور مزدوروں کی ہے مگر یہ طبقہ مسلسل محرومیوں اور مجبوریوں کا… Continue 23reading کراچی آپر یشن میں پکڑے گئے مجرموں کو صفائی کا موقع دیا جائے ،سراج الحق

بلوچستان میں اب حالات بہترین ہیں ،لیفٹینٹ جنرل ناصرجنجوعہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

بلوچستان میں اب حالات بہترین ہیں ،لیفٹینٹ جنرل ناصرجنجوعہ

کوئٹہ(نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ہیڈکوارٹرز سدرن کمانڈ میں لیفٹننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کمان سٹک اور فلیگ لیفٹننٹ جنرل عامر ریاض کے حوالے کر کے سدرن کمانڈ کی کمان ان کے سپرد کر دی۔ لیفٹننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading بلوچستان میں اب حالات بہترین ہیں ،لیفٹینٹ جنرل ناصرجنجوعہ